Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

*"سردی سے کانپتے ہوے زندہ جسم پر چادر ڈالنا*
*قبروں پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ہے"❤️*

Tlovem
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی عبادت ہے 💯❤️

Tlovem
 

پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آ کر شایان
یہ جھوٹ کی دنیا ھے یہاں سچ نہ کہا کر

Tlovem
 

Good morning ☺️🫰🏼
Assalam o alaikum 🤝
Kasy hain ap sub? 😉

Tlovem
 

تم اپنی محبت ظاہر تو کرو!
ہم اپنی آنا تمہارے قدموں میں رکھ دینگے🥀

Tlovem
 

زخم ٹھیک ہو جانے سے🥀
حادثے بھولا نہیں کرتے🤍

Tlovem
 

وہی محفوظ رکھے گا تجھے ساری بلاؤں سے
جو بارش میں شجر سے گھونسلے گرنے نہیں دیتا

Tlovem
 

زندگی مانگ کر لائے تھے چار دن ۔
دو کٹ گئے آرزو میں دو انتظار میں ۔

Tlovem
 

⚔️:Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.” –

Tlovem
 

بہار رُت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے

Tlovem
 

خوش رہنا چاہتے ہیں تو پہلے دل کی سنیں پھر دماغ کی
اور اس کے بعد کریں وہی
جو آپ کی بیوی کہتی ہے
😆

Tlovem
 

Don't trust My Smile,
i m in pain(badly)😰

Tlovem
 

نئی رتوں میں ، دُکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے
وہ زخم تازہ ہوئے ہیں ، جو بھرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سُوجھی ، تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن ، سنورنے والے تھے
جمال احسانی❤️

Tlovem
 


ѕσмєтιмє ιт'ѕ вєттєя тσ ѕтαу
ѕιℓєηт αη∂ ѕмιℓє 🍁

Tlovem
 

وہ آج بھی میرا ماضی نہ بن سکا"🍁
وہ آج بھی پہلے سے زیادہ یاد آتا ہے مُجھے_"🙁

Tlovem
 


"_If you become a flower
the world will break u "__🫥

Tlovem
 

مت کر مجھ سے اتنی نفرت میں بھی تیری طرح انسان ہوں فرق صرف اتنا ہے تم محفل کی رونق ہواور میں تنہائی کا بادشاہ ہو

Tlovem
 

میری موت پر کسی کو افسوس نہیں ہو گا بس میری ماں کہہ گی میرا شہزادہ چلا گیا

Tlovem
 

میرا چاند کھو گیا مجھے تم یاد اتے ہو "

Tlovem
 

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں!!
شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا کوئی!!