جو مخلص ہوگا وہ sensitive تو ہوگا۔۔۔!! کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے . اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہوتی اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے جب یہ چھن جاتی ہیں...!!
*جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جائیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا۔ فضول بحث سے گریز کرتا ہے۔ اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتا ہے۔ تو جان لیں آپ پختگی کے اعلٰی ترین مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔🍁
🖤 وفادار آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں ! وہ عیب نہیں دیکھتے ! وہ آنائیں نہیں دیکھتے ! وہ غربت نہیں دیکھتے ! وہ مسئلے مسائل نہیں دیکھتے ! وہ بس ساتھ رہتے ہیں ! اور وفا کرتے ہیں ! وفادار بے وفا کہلانے کے باوجود وفا کرتے رہتے ہیں ! اور آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں جو آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے وہ وفادار نہیں تھا