اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں🔥
تو لوگوں کی پرواہ چھوڑ دیں💯
جہاں ہم جدا ہوئے تھے وہ مقام لکھ دیا ہے
میرے آنسووں نے اکثر ،تیرا نام لکھ دیا ہے
صبا بلرام پوری 🥀
- Getting a loyal partner in this generation is rare ❤️
ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں ،
کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے_!! 🙂🖤
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ " 💔🙂
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے..
تنہائی سے نہیں جھوٹے رشتوں سے ڈریں🙂🥀
ہجر دے کر تو سبھی مار دیے جاتے ہیں
ہاۓ ۔۔!وہ شخص جسے چھوڑ دیا جاتا ہے
🍁🥀
اور پھر ہم جیسے لوگوں کو اک ہی شخص میں رہ جانے کی عادت ہوتی ہے🥀
"جو اوروں کو میسر ہو آزاد کر دیجئے🥀🙂
جس کی وجہ سے آپ مرجھا جائیں
وہ آپکی محبت کا مستحق کبھی نہیں ہوسکتا🙂🥀
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے
تارے زمین پہ تھے میں آسمان پہ تھا 🥀
بـــــٓ٘ــےقـــــٓ٘ـــدروں ســـــٓ٘ـــے محـبـتــــٓ٘ــــ
ذہـنـــــٓ٘ـــی اذیـتـــــٓ٘ــــ کــــــٓ٘ــے ســـــٓ٘ــوا
کچـــــٓ٘ــھ بھـــــٓ٘ــی نہیـــــٓ٘ـــں ہــــــٓ٘ــے_🥹💯