ہر لڑکا عزت سـے کھیلنـے والا نہیں ہوتا
اور نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہـے🙂
Ramadan always comes at the perfect time when my heart, mind, and soul need to heal.
good morning beautiful day start with ALLAH Akbar 🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
Tahajud Time dd Walo ...
سب لوگ ایک جیسے ناقدرے نہیں ہوتے،کسی ایک وجہ سے ہر نئی دستک کا راستہ بند نہیں کرنا چاہیے ۔❤️
تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے ؟وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے۔🖤🌸
کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی تتلی کے رنگ اور پر خراب نہ ہوں, بھلے وہ خود ہی اُڑ کر آپ کے پاس کیوں نہ آئی ہو۔۔🤎
"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔" ❤️🩹
*"میرے بارے میں سوچا* *کریں ۔۔۔!!* 🤔😂
*اپکی سوچ میں اضافہ* *ہوگا* ..!!🤭🤣
کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دیے۔ بس يہى زندگى ہے! ❤️🩹🖤🥀
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا 💔

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گھرا بھول گیا سوال بھی ♥️🙂"
Talha 🖤
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے.
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا,♥️🙂"
Talha 🖤
-ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
ہم کھو گئے تو ڈھونڈ تے پھرتے رہو گے تم
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں 🖤🖤

Chalti Rahe kahani hamari guzrta giya waqt Achanak oski Zindagi main Aya ..Shahks..Ameer....
Mera B Dil toot giya bekar giya or ban giya Fakeer.🤗
تمہیں اک دھندلا سا چہرہ ہمیشہ یاد رہے گا جس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا".
Respecte All Woman.....
Girls .. Majboor Hotee hai Fimly ke hatho ...Mele To B qadar Karna na mele to B same Hamesha Ki Tarah respect dena... ALLAH PAK SAB BENH BETIYON KA salamat rake and tandurst rake
دھوکہ" دھوکہ ہی ہوتا ہے چاہے وجہ جو بھی ہو__ 11
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain