جا لوٹ جا اے محبت میں ترے نثار
کہ اب نہیں کچھ لٹانے کو دل زار میں
good morning 🌄🌄🌄
اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا نقصان کرے گا۔ 🍁
Ap Hamari dua Main Hamesha rahege Hamssha Ki Tarah..... ALLAH apko hamesha Hansta muskurata rake AMEEN Suma AMEEN...smile 😊

*وہ مجھے برباد کرکے ملتا رہا غیروں سے😔*
*اور مجھے کہتا رہا تیری جگہ کوئی نہیں لے سکتا💯💔*
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو؟ سب سے پہلے تو اُسے یقین دلاؤ کے تم ہمیشہ اُس کے ساتھ رہو گے تم اُسے سمجھو گے اُسے اہمیت دو اور اِس بات کا اُسے احساس دلاؤ کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے۔۔
جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے ! !
پھر چھوڑ دو اُسے نظر انداز کرنا شروع کردو اُس کے جذبات کا جنازہ نکال دو ۔۔ بات چیت آہستہ آہستہ کم کر دو اور پھر اُسے چھوڑ دو یہ کہہ کر کے آپ اُس کے قابل نہیں۔ اس طرح وہ شخص ہمیشہ کے لیے اندر سے ٹوٹ جائے گا۔۔ 🖤 🥀
ایسی باتوں پہ مری جان لڑائی کیسی
تم نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا۔🖤🥀
تمہارے دور جانے سے ذہنی بیمار ہوا ہوں_!! 💔🥀
الحمداللہ رب العالمین
نازکی اُس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
میر تقی میر

میں اس قسم کا انسان تھا جو کسی کے لیے سمندر پار کر لیتا تھا، جبکہ وہ شخص میرے لیے سڑک بھی پار نہ کرتا تھا۔
میں نے بہت بار معذرت کی، حالانکہ میں نے کوئی غلطی نہیں کی تھی۔
مجھے یہ سمجھنے میں بہت وقت لگا کہ دوسرے لوگوں نے مجھے اداس یا مایوس نہیں کیا، بلکہ یہ میں خود تھا۔
میری غلط فہمی یہ تھی کہ ہر شخص کا دل میرے جیسا ہوتا ہے۔
عُمر کتنے حصے طے کر چکی ہے مگر ! دل تمھارے لیے جہاں ٹھہرا تھا وہاں ٹھہرا ہی رہ گیا ۔۔🖤
اور پسندیدہ شخص کا بدل جانا ، زندگی کی ساری خوشیاں کھا جاتا ہے ...🙃🙂
الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم،
تھوڑی سی تم سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم_!!
اگر کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا نہ ہو، تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لو اور چلتے رہو..!!
Alhamdulillah For everything 💕💕
Chane Wale Tere Hazar Honge 💕💕💕💕Kahan Sare tere wafadar honge 💕💕Kuch Jan Lene wale melege Kuch tere Janisar Honge
ana parsto SE pala.parhega 💕chere magar khaksar honge 💕 dekna tum dushman ki Peli saf samne tere yar honge 💕
کیوں منائے دل کسی کے چلے جانے کا غم
پرواہ جو ان کو نہیں تو خیال تم بھی نہ کرو
میں اس کی ذات سے منکر تھا اور پھر اک دن
وہ اپنــــــے ہونے کا اعلان کـــــر گیا مجھ میں
بتا میں کیا کــــروں دل نام کے اس آنگـــــن کا
تیـــری امید پہ جو سج سنــــور گیا مجھ میں
Talha khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain