Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم کہاں جاٸیں اپنی سادگی لے کر...!!🖤

23 Year Old - Arjun Tendulkar
Son Of Sachin Tendulkar
T  : 23 Year Old - Arjun Tendulkar Son Of Sachin Tendulkar - 
🇵🇰Vs 🇳🇿 start from tomorrow Night 9:00PM ist international t20
T  : 🇵🇰Vs 🇳🇿 start from tomorrow Night 9:00PM ist international t20 - 
Tlovem
 

آج تک دیکھا نہیں میں نے کہیں ایسا شباب😍
تیرے ہونٹوں کے تبسم سے ہیں شرمندہ گلاب ❤🤏

.... Talha....Indus River
T  : .... Talha....Indus River - 
مٹا دو اپنی ہستی کو، اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر، گلُ گلزار ہوتا ہے
#MRK | #MalikRaufFoundation
T  : مٹا دو اپنی ہستی کو، اگر کچھ مرتبہ چاہو کہ دانہ خاک میں مل کر، گلُ گلزار - 
Tlovem
 

حسد کرنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے کہ جب آپ خوش ہوتے ہیں وہ اداس ہو جاتا ہے
جو کچھ نہیں کر سکتا وہ حسد کرتا ہے

Tlovem
 

🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Happy Birthday Maheen Ktk API.. ALLAH apko Hamesha khush rake ALLAH sare Khushyan de.🎉🎉 AMEEN.. ALLAH apko.umardraz Karen AMEEN 🎉🎉🎉🎉🎉

Tlovem
 

پاکستانی چاہے کتنے بھی مصروف کیوں نہ ہوں😁
راستے میں کھڑے ہوکر جھگڑا دیکھنے کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں
🙄🤣

Tlovem
 

ایک ہندو اور عیسائی صحرا میں بھٹک گئے
دور ایک مسجد نظر آئی
ہندو بولا : دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے
میں اپنا نام احمد بتاؤں گا ... مگر عیسائی نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ... مسجد کے امام نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا ہندو : میرا نام احمد ہے، عیسائی : میرا نام مائیکل ہے ... امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا مائیکل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ
پھر ہندو کی طرف مخاطب ہوئے اور کہا : اور سنائیں احمد صاحب روزے کیسے گزر رہے ہیں .
😁😆😄😃😀😂🤩😁

Tlovem
 

_بےشک اللہ ہمارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے اے رب کائنات ہمارا ہر لمحہ سکون میں بدل دے_🌸♥️
_Ameen ♥️💫_

Tlovem
 

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی جن زلفوں کی تعریف کی جاتی ہے وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں کیا جاتا ہے

Tlovem
 

ہمارے اٹھنے سے پہلے سحری اور گھر پہنچنے سے قبل افطاری تیار کرنے والی ماؤں ، بیویوں ،بہنوں اور بیٹیوں کو سلام خوش رہیں 🌹

Tlovem
 

محبوب سے وفاداری کا تقاضہ یہ ہے کہ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ بھی کسی اور کو دستیاب نہ ہوں۔

Tlovem
 

آدمی سے انسان تک آؤ گے تو جان جاؤ گے کیوں چراغ تلے روشنی نہیں ملتی📿✨

Tlovem
 

*گرمی آ رہی تھی اور سردی جا رہی تھی۔دونوں کی ٹکر ہو گئی🤦🏻♀️*
*اب دونوں کو یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون آ رہا تھا اور کون جا رہا تھا😂😂*

If you don't go after what you want, you'll never have it.
T  : If you don't go after what you want, you'll never have it. - 
Motivational Quotes image
T  : Prayer key of success 💕 - 
*____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!      
    اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.❤️🥀*
T  : *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی - 
Tlovem
 

ہم بھی احترام کرتے ہیں 🖤
لیکن کرنے والوں کا ✌️