Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

I don't have time for temporary and fake people's in my life ♥️♥️♥️😊

" چھوڑ کر جانے والے چاہتیں کب دیکھتے ہیں! ۔ " 💔🙂
T  : " چھوڑ کر جانے والے چاہتیں کب دیکھتے ہیں! ۔ " 💔🙂 - 
Tlovem
 

اور کیا دلکش کیا بدصورت
ہر چہرے پر نقاب ہے،ہر شخص با حجاب ہے🖤🍁

Tlovem
 

انسان تب ہارتا ہے جب اپنے ساتھ چھوڑ دیں

Tlovem
 

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے
جس شخص کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہیں کسی نے۔۔💔

Tlovem
 

جو کسی اک سے مخلص ہوں
وه ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے ۔ Sirf YOU ...NEha Meri Jan.....smile...

Beautiful Nature image
T  : تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں - 
Tlovem
 

hume Na SekaHo .Rishte Kese Nibathe Hin.🙏💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐hum Ne wahan bi rishte nibahe hin .Jahan hamara kohi rishta nhi Tha

Tlovem
 

*_Eid Mubarak_* 💖💞
Here wishing you and your family a peaceful Eid on the accasion of Eid-ul-fitar.May this Eid bring a lot of happiness for you in your life.
Regards: _

Tlovem
 

میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دِل ، وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں

RiGht.  Na guys
T  : RiGht. Na guys - 
Tlovem
 

من پسند شخص کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر چاہے ساری کائنات ہی کیوں نہ آپ کو مل کے گلے لگا لے .! 🖤
🥀🤍

InshAllah
T  : InshAllah - 
Tlovem
 

please pray for me 🙏 speedy recovery.Thanks.

Tlovem
 

میرے خیال سے مچھر پرائیوٹ ہسپتال والے ڈاکٹر ہیں جو رات انجیکشن لگاتے ہیں اور مکھیاں نرسیں ہیں جو دن کو مریضوں کا چیک اپ کرتی ہیں

Tlovem
 

کہاں کی عید، کیسی عید، کیا عید ؟؟؟؟؟
یہ کیا گڑ بڑ مچائی جا رہی ہے__! - " 🙏💔
جون__ایلیاء

Tlovem
 

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم کہاں جاٸیں اپنی سادگی لے کر...!!🖤

23 Year Old - Arjun Tendulkar
Son Of Sachin Tendulkar
T  : 23 Year Old - Arjun Tendulkar Son Of Sachin Tendulkar - 
🇵🇰Vs 🇳🇿 start from tomorrow Night 9:00PM ist international t20
T  : 🇵🇰Vs 🇳🇿 start from tomorrow Night 9:00PM ist international t20 - 
Tlovem
 

آج تک دیکھا نہیں میں نے کہیں ایسا شباب😍
تیرے ہونٹوں کے تبسم سے ہیں شرمندہ گلاب ❤🤏