ایک ہندو اور عیسائی صحرا میں بھٹک گئے دور ایک مسجد نظر آئی ہندو بولا : دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے میں اپنا نام احمد بتاؤں گا ... مگر عیسائی نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ... مسجد کے امام نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا ہندو : میرا نام احمد ہے، عیسائی : میرا نام مائیکل ہے ... امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا مائیکل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ پھر ہندو کی طرف مخاطب ہوئے اور کہا : اور سنائیں احمد صاحب روزے کیسے گزر رہے ہیں . 😁😆😄😃😀😂🤩😁