Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

اگر مجھے مارنے کے آپ کو 50 لاکھ ملے تو مجھے مار دو گے 🥹
اب آئیں گے دشمن 😠😂

Tlovem
 

رہیےاب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

Tlovem
 

محبت اظہار مانگتی ہے
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دے 🥰🤷🏼♀️😛😀

Tlovem
 

یہ سچ ہے کہ ہم گاؤں زادے،🖤
شہر کی حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں۔

Tlovem
 

آہستہ آہستہ دل کے پاس آ رہا ہے کوئی🙃🙃
یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂😂

Tlovem
 

مجھ سے بات کریں✨😌
اور پائیں ایک حسین موقع اپنا موڈ خراب کرنے کا🤣🤣🤣😁😁

Tlovem
 

اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو گانے کیسے کیسے ہوتے !
جا تجھے معاف کیا __ انڈا توڑنے والے 😂😁
اب تیری باری
😂🙂😜

Tlovem
 

ہم پٹھان لوگ انگلش اردو پنجابی بول سکتے ہیں
تم سے ایک پشتو نہیں بولی جاتی نکموں 🙃😜😂
چلو شاباش پشتو زبان کا ایکword بول کے دیکھاؤ،

Tlovem
 

ہمارے مرنے پہ کوئ جی بھر کے کھاۓ گا اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑھی رہے گی

ولےدےیقین راباندےنہ رازی
سومرہ قیمتی زڑہ مےدرکڑےدے
𝐊𝐢𝐬𝐬𝐢 𝐤𝐢 𝐅𝐚𝐫𝗺𝐚𝐢𝐬𝐡 𝐏𝐞💞
T  : ولےدےیقین راباندےنہ رازی سومرہ قیمتی زڑہ مےدرکڑےدے 𝐊𝐢𝐬𝐬𝐢 𝐤𝐢 𝐅𝐚𝐫𝗺𝐚𝐢𝐬𝐡 𝐏𝐞💞 - 
Tlovem
 

اپنے Janu Manu سے فرصت مل جائے
تو میرےpost پر بھی آ جایا کرو...." 🙁😒💔

تیری غفلتوں کو خبر کہاں!
میری اداسیاں ہیں، عروج پہ!
T  : تیری غفلتوں کو خبر کہاں! میری اداسیاں ہیں، عروج پہ! - 
Tlovem
 

ہماری مسکراہٹیں محفوظ کر لینا ❗️
ہمارے بعد بہت سناٹا ہو گا ✌️

Tlovem
 

My new wattsApp Number
0345 14 August 1947 😂🤭😝

Tlovem
 

”ٹھیک ہوں“ یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن ”پریشان ہوں“ کہنے کے لیے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہر ایک کو دستیاب نہیں

Tlovem
 

خوش نصیب ہے وہ عورت جو کسی شخص کی محبت کی اکلوتی وارث ہے!! 🖤

Tlovem
 

Congratulations Arshad Nadeem for delivering a heroic performance to bag Pakistan's second 🏅 at the #CWG2022 👏
He makes a Commonwealth Games record with an astonishing throw of 90.18 metres! 💪
#B2022

Tlovem
 

ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئے 😊 جائیے، نکلیے، شکل گم کیجئے 🤨🙌

Tlovem
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Tlovem
 

#بھیڑیوں سے اعتماد ، 💫
#شیر سے ہمت ،🦋
#چیونٹیوں سے تعاون،🌱
اور #کتوں سے وفاداری سیکھی،🌻
سوال یہ ہے کہ #انسان نے انسان سے کیا سیکھا۔۔۔۔ ؟؟؟
۔
۔
t