موبائل چلاتے وقت گاڑی کان سے نہ لگائیں ,,🙄 اور توجہ سامنے حادثے پر رکھیں تاکہ سڑک پیش نہ آئے ..🙈😁 شکریہ ..💞
🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀 کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
Eid Mubarak sab ko
کاش ہمیں خدا سے عشق ہو جائے نہ ڈر بیوفائی کا رہے نہ خطرہ جدائی کا رہے
قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا
میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے میں کیا سمجھتے ہیں ؟؟ 🧐🧐🧐 1.پاگل ہے. 😝 2.بس ایویں ہے. 😐 3.بہت ضدی ہے. 😏 4.بہت اچھی ہے. 😊 5.بہت بدتمیز ہے. 😠 6.بہت کیوٹ ہے. 🙄 7.فنی ہے. 😜 9.بہت نخرے ہیں اس کے. 😎 10.الگ ہے سب سے. ☺ 11.ڈرامے باز ہے. 😂 12.معصوم ہے. 🤩
آج تو تاریخ بھی 7_7 ہے 😂 سوائے ہم دونوں کے🙄😭
بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو💔
والدین کے نوکر بن جاؤ☝️ اللہ تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا🌍💝
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا تلخ ہو سکتا ہوں، غدار نہیں ہو سکتا 💔 plz pray for Imran riaz khan
جب گوشت دینے آؤ تو ساتھ پیاز ہری مرچ ایک کلو گھی ٹماٹر ادرک بھی دے کے جانا ہاں نہیں تو 🙄🙈😜
اگر ایسی گرمی کچھ دن اور رہی تو🥵 ہر گھر سے کرس گیل نکلے گا 🔥🌚😂😂
میں تمہیں پرپوز تو کر دوں اگر تم آنٹی نکلی تو 😭😭🙄😁🙈😁😂
دہ مینے چل ورتہ ورضی خو ھسے ما سواذوی. . . . . . دہ خندہ شنہ شی راتا وایی جانان سہ تا وایی . . . . . . ذڑہ وختونہ
پیار میں نس کاٹنے کی باتیں کرنے والے لوگ گلی میں کتا دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں،😜🤣✌️
میں نے زندگی میں کئی لوگوں کو بیوقوف💔🥹 بنایا ہے لیکن..see..more
عاجزی رکھو اللہ بڑا عروج دے گا
اور ہم اکیلے رہنے والے لوگ🖤 کسی کی محفلوں سے کیا جلیں گے🖤