Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

چائے کا احترام کیا کریں
یہ تنہائی میں ساتھ دیتی ہے..

Social media post
T  : Suno? Tum udas ho? Par tum tou BOHAT KHAAS ho-//♥️ . . . LOTS OF LOVE, - 
Tlovem
 

"میں کرکٹ کی دنیا میں مگن رہنے والا لڑکا کسی کی عزت و آبرو سے نہیں کھیلتا🖤
شاہ ❤🔥

Tlovem
 

درد کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد " بنتا ہے اور دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔
کسی کے" در" سے جب انسان "رد" کیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا.......
❤️ veer

Tlovem
 

غطلی انسان سے ہوجاتی ہے
جیسے آپ سے بھی ابھی پڑھنے میں ہوئی 🙂

Tlovem
 

یار ! اس گانے کا دوسرا "جملہ" یاد نہیں آ رھا 🙆
"دل نے یہ کہا ہے دل سے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

Tlovem
 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
Dark mod.

Tlovem
 

باپ وہ عظیـم ہستی ہے جس کے پسینـے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی❤️
اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے
𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 𝙁𝙖𝙩𝙝𝙚𝙧'$ 𝘿𝙖𝙮🥀❤️

Tlovem
 

"مرشد" آپ سے یہ توقع نہیں تھی😭😭😭، اس سے بہتر تھا آپ یہ وقت سو کر گزار لیتے😭😭😭

Romantic Poetry image
T  : Bye forever Dammadam.. - 
Tlovem
 

جو بیچ راستے میں چھوڑ جائے
اُن پر فاتحہ پڑھیں اور آگے بڑھیں

Tlovem
 

خودکشی کی ہمت نہیں مجھ میں
کسی حادثے کا انتظار ہے بس _ 🙂

Tlovem
 

Good night gareebo khalkooo 😡😡😡Shy e bea gran ko ombaraka shaii

Tlovem
 

Ao Che ta rana khafa shwe
nu ma snga ba raza kre😒
Che za darna khafa yam🙄
ma raza kana Shaba😒
Pa bam💣 lahu shy😹😹

Tlovem
 

Aslam Ul Alekum...yar brother and sisters...Ek Aliza name ki larki ti oski mah bimar ti bhot ..me ab 2years bad Joine Kiya damadam..kesi KO kohi maloomat ye plzx ab

Love 💘💘💘💘💘 friendship
T  : Love 💘💘💘💘💘 friendship - 
Tlovem
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں 😠
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے 🙄... 😁

Funny joke
T  : جب سے یہ وزیر موسمیات بنی ہے بارش تو دور کی بات ہیں ٹھنڈی ھوا بھی پاکستان کا - 
Tlovem
 

تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں

Tlovem
 

سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی
دل جکھانا پڑتا ہے عبادت کے لئے
اقبال نے توڑ دی تسبیح اس لیے۔ کیا؟ گن کے نام لو اس خدا کا جو بے حساب دیتا ہے.