Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

😂😂😂😂😂😂😂😂
انگلش میں فیل ھو گیا
ترجمه کی وجه سے😭😭🙈🙈
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousand
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Tlovem
 

غور سے دیکھ مجھے اے ابن آدم میں حوا کی نشانی ہوں آپ کے ہاتھ کا کھلونا نہیں

Tlovem
 

ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہو گیا شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اسکو غصّہ آ گیا غریب آدمی تھا چھے ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا چھے ماہ سے دال سبزی کھا کھا کر اسکی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کر کے سارا سالن خراب کر دیا اس نے بیوی کو کچھ نہیں کہا چپ چاپ کھا لیا اور بولا اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہو جاتا تو میں یہی چاہتا کہ میرا داماد اسے معاف کر دے میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے کسی ماں باپ کی بیٹی ہے اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے اے اللہ میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کرتا ہوں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
معاف کرنا سیکھیں
زندگی خوبصورت لگنے لگے گی
#Toor noor

Tlovem
 

har sachi muhabbet krne walo ki manzil nikkah ho Ameen summa Ameen >>>🥺💗💗💗

Tlovem
 

جب ایک عورت کا سر حیاء سے جُھک جاتا ہے تو تین مردوں کا سر فخر سے اُٹھ جاتا ہے♥️🌸💫
باپ، بھائی اور شوہر۔

Tlovem
 

*اک تیری حسرت نے سب حسرتیں فنا کر دی🥀* 👑🖤

Tlovem
 

I hope everything gets better for all of us, I hope we all find the peace we are looking for

Tlovem
 

میں "اللّٰہ" سے جو مانگ رہا ہوں....
وہ میرے لیے تو نا ممکن ہے
مگر دل بار بار یہ گواہی دے رہا ہے کہ اللّٰہ مجھے دے گا
ایک یقین اور اطمینان ہے دل میں
کہ میری دعاؤں کو اللّٰہ قبول فرمائے گا.
اِن شاءاللّٰه
اللّٰہ پاک ہر چیز پر قادر ہے. بیشک
اللّٰہ ہماری سب دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا.
💞

Tlovem
 

انتہائ ضروری پیغام
ہمارا آپ سب کا اخلاقی فرض
اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو آپ کی فکر نہیں ہے تو موٹرسائیکل پر بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دو، پھر دیکھنا:
آپ نے کبھی کسی بائیک پر سفر کرنے والے جوڑے ، یا خواتین جو اپنے بچوں ، بھای ، والدین کیساتھ سفر کر رہی ہوتی انھیں گاڑی یا بائیک قریب کر کے کہا ایسا کے دوپٹا ، برقعہ سنبھال لیں؟

زندگی کے کچھ بہترین #تحفے 💓
T  : زندگی کے کچھ بہترین #تحفے 💓 - 
-کچھ نیا پانے کے لیے 
وہ مت کھونا جو پہلے سے تمہارا ہو۔🤍✨
T  : -کچھ نیا پانے کے لیے وہ مت کھونا جو پہلے سے تمہارا ہو۔🤍✨ - 
Ye sach ye ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️N
T  : Ye sach ye ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️N - 
Tlovem
 

کُچھ لوگوں کو مُخلصی راس نہیں آتی اسلئیے وہ اپنے جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں🍂

Tlovem
 

عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے ❤️

Tlovem
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا💔
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے😔
it's Talha

Tlovem
 

جو لڑکا کسی کو صرف دل سے اتارنے کے لیے
باقاعدگی سے رات کے چار بجےنرم بستر چھوڑ کر نیند سے بوجھل آنکھوں سے وضو کرتا ہو
وہ محبت کرتا ہوگا تو کیسی کرتا ہوگا.💔😥🙇

✨ہر کسی کو راس آ جاوں 
اتنا عام نہیں ہوں ❤️💫
T  : ✨ہر کسی کو راس آ جاوں اتنا عام نہیں ہوں ❤️💫 - 
Tlovem
 

جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں۔۔۔
ہم اگر مر جاہیں تو اچھا ہم سا کوٸ نہیں ہوتا۔۔ ⚔️ Toor

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو✌💯
#👌👌
T  : میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو✌💯 - 
Tlovem
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔