نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے
😬😕😑
congratulations for Karachi Kingsلاہور قلندر کے غم میں ہم برابر شریک ہیں 😜😜😜 Fans..
anyone who from Karachi
ہوٹل میں ایک لڑکی میرے پاس آئی اور بولی آپ سنگل ہو؟
میں خوشی سے بولا جی
وہ میرے ساتھ والی کرسی اٹها کر لے گئی
😏😏 🙄
If u can't attract them with ur charms just repel them with ur attitude..👑
سردیاں آنے والی ہیں
لوگوں کی شادیاں ہوگی منگنیاں ہونگی نکاح ہوں گے
اور ہمیں بس کھانسی ہوگی زکام ہوگا بخار ہوگا
ایک کنوارے کی فریاد
۔۔۔ ۔۔۔ #دوستی کا #ہاتھ #بڑاھو #گے تو #جان #حاضر ۔
۔۔۔۔۔۔۔ اگر #دشمنی #کا #ارادہ ہے تو #نسلیں #اجاڑ #دیں #گے ۔۔۔۔۔
سنا ہے تیرے شہر سے وفاملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے💔
یہی سن کر ہم آۓ تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے💔
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
❤
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤
شہنشاہ کرکٹ ❤ شاہد خان آفریدی
Boom Boom ❤❤

_" ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں 😋😉"
Aslam Ul Alekum Damadam I am back Dosti kese ho

کہنے کو تو بہت سی باتیں ۔۔۔
ہیں اس دل میں ہمدم۔۔۔♥
کچھ لفظوں میں سن لو،۔۔۔
کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو۔
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜
es waqt Jo larki Mera post parh Rhi Ye...Allah Kare oski shadi mujse hojhe😅😅😅😅😅😅😅
مانا کہ میں بہت غریب ہوں ❤
مگر کوئی اپنا بنا لے تو اس کے درد خرید سکتا ہوں❤😍
FA
نہ یاران شتہ نا یاری دی ٹول خلق مطلبی
مہ خو ورکڑالہ چھٹی ستاسو خپلہ دہ مرضی
🙏🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain