گلیاں تو وہی ہوں گی ستاروں کی زمیں پر
کچھ لوگ مگر اپنے مکانوں میں نہ ہوں گے
ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂
Sahi kaha na
Help me......Kohi Ye Jo Nomber Ka Details nikale
چاۓ اور بسکٹ ٹھونسنے سے پہلے بھونک دیا کریں کہ۔۔۔۔🙄
آپکی بیٹی ہمیں پسند نہیں تو شاید غریب کی دہیاڑی بچ جاۓ🙏💔
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور پاکستانی لڑکے
رپلائےکرو ورنہ اپنا ہاتھ کاٹ دونگا😆🔥😁
حالاتِ پریشانی تو گُزر جائیں گے اِک دِن...!!!
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی...!!!
❤___
ایک دن میں مر جاؤں گا اور
تمہیں لگے گا میں آف لائن ہوں. 😥
Aslamoalaikum mery peyary bhai and behno ap log sub kaisy ho

مجھے اُس روز کی وحشت سے ڈر لگتا ہے
جس روز مجھے چائے نہ ملے پینے کو___😑seresh ⛑️⛑️⛑️⛑️⛑️
Salam Every one kese o sab
زندگی میں اگر بہت پریشان ہوں تو 🙁
ایک لمبی رسی لو اور درخت پر باندھ لو😢
نہ نہ خودکشی نہیں کرنی😀
وچ ایک پھٹی پاؤ😃
پینگ بناؤ😁
جھولے شولے لو انجوائے کرو😂
دنیا دے رول رپے نہیں مُکنے 🤣
عجیب عالمِ افسردگی ہے روبہ فروغ
نہ اب نظر کو تقاضا __ نہ دل تمنائی
تری نظر، ترے گیسو، تری جبیں، ترے لب
مری اُداس طبیعت ہے سب سے اُکتائی
Sad News
شادا خان ، حیدر علی اور حارس روُوف کا کورونا ٹیسٹ Positive آگیا ہیں۔
"• جب تمہارے بال سفید ہوجائیں گیں ، تمہارے چہرے پر نشان پڑ جائیں گیں ، تم سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جائے گا ، تمہاری آواز میں کپکپاہٹ آجائے گی میں تب بھی تم سے اتنا ہی پیار کروں گی 🙈🙈💕
0 w n E r 😁🙈
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نہ ہار جاو گے
میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پر یا رب ,,,,
پر میرا دل ترستا ہے -- اُسکو پانے کیلئے 💗,,,,
🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀
https://youtu.be/qx_JScaZu_s Sascribe my channel
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain