جنگلی شہد اس وجہ سے بھی مہنگا ہوتا ہے
کیونکہ اسے اتارتے وقت کبھی کبھار اچھا بھلا پاکستانی بندہ بھی چائنیز دکھائی دینا شروع ہو جاتا ہے… 😂😂😂
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں❤
بیوی کسی اور کی بن جاۓ بیشک
محبت تو وہ میری ہی تھی نا 💔
salam Dosto. KeSe Ho sab
اگر میں اپنا موبائل آپ کو دوں😂😂
تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کریں گے 🙄🤔😂