#افسوسناک_خبر مکھڈ کے مقام پر دریا سندھ میں نہاتے ہوئے ملتان خورد کھوئیاں کے دو بھائی ندیم اکرم اور نبیل اکرم ڈوب گئے، پانی گہرا ہونے کی وجہ سے تاحال لاشیں برآمد نہ ہو سکیں، ریسکیو ٹیمیں اور ورثاء موقع پر موجود، تلاش جاری۔۔۔ #ذرائع
افسوسناک خبر کراچی ائر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے پر 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان موجود تھے۔ طیارہ آبادی پر گرنے کی وجہ سے چار مکانات تباہ ہونے کی بھی خبر ہے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون