سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے 😎
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے 😎
اور یہ کیا 😳
تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی 😱
خوش باش 😊
ہم کو دیکھ کے ڈر تو نہیں گئے 😎
اتنی بد سلوکیاں اے زندگی!!!😰
ہم۔کون سا بار بار آئیں گے 🔥
درد دنیا نے دیے 🔥
داغ زمانے سے ملے🔥
ہم کو یہ تحفہ تجھ کو دوست بنانے سے ملے
🌹
ہم ترستے ہی"ترسے ہی"ترستے ہی رہے 🙃
وہ فلانے سے"فلانے سے"فلانے سے ملے🥀🤭
بس یہ ایک سوچ مجھے روز اذیت دیتی ہے 🔥
کیا میرے بعد میری قبر سنوارے گا کوئی 😔
اور ختم ہو جائے گا 🥀
جب میرا یہ تسلسل وجود!!!
کیا میرے بعد میرا نام پکارے گا کوئی 🔥
پرائی آگ پر روٹی نہیں بناؤں گی 🥀
میں بھیگ جاؤں گی چھتری نہیں بناؤں گی
گلی سے کوئی بھی گزرے!!!
تو چونک اٹھتی ہوں🥺
میں نئے مکان میں کھڑکی نہیں بناؤں گی 😎
میں دشمنوں سے اگر جنگ جیت بھی جاؤں
تو ان کی عورتیں قیدی نہیں بناؤں گی 🥀
میں اک فلم بناؤں گی 🥀 جس میں
ریل کی پٹری نہیں بناؤں گی 🥀
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو 🌹
رحم ہو ایسے شخص پہ اور بے شمار ہو🌹
میں پھول 🌹 ہوں تو پھر تیرے بالوں میں کیوں نہیں 😰
تو تیر ہے 🔥 تو میرے کلیجے کے پار کیوں ہے 🔥
اب اتنی دیر بھی نہ لگا یہ نہ ہو کہ!!!!
کہیں"!!!
تو آ چکا ہو اور تیرا انتظار ہو 💞
دن رات بہ رہی ہے وقفہ کیے بغیر 😰
جیسے یہ آنکھ " آنکھ نہ ہو آبشار ہو😰
یہ کس نے باغ سے اس شخص کو بلا لیا ہے 💞
پرندے اڑ گئے ہیں پیڑوں نے منہ بنا لیا ہے 💞
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ 🥀
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ 🥀
وہ جھانکتا نہیں کھڑکی سے دن نکلتا ہے 🔥
تجھے یقین نہیں آ رہا تو آ میرے ساتھ 🥀
_________________good morning
کدی مہک نی مکدی پھلاں وچوں"پھل سکدے سکدے سک جاندے🌹
کدی پیار نی مکدا دلاں وچوں سا
مکدے مکدے مک جاندے🌹
کوئی مول نی جگ تے رشتے دا
اے چھڈدے چھڈدے چھڈّ جاندے🌹
سب پرندوں سے پیار لوں گی میں 🥰
پیڑ کا روپ دھار لوں گی میں 🥰
تو اگر نشانے پہ آ بھی گیا❤️
تو کون سا تیر مار لوں گی میں 🌹
تمہیں حسن پر دسترس ہے🌹
پھر بتاؤ تم اس کی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
یہ جغرافیہ؛ فلسفہ؛ سائنس ریاضی"وغیرہ یہ سب جاننا بھی اہم ہیں"!!!!
مگر!!؟!
اس کے گھر کا پتہ جانتے ہو؟
اگر تو مجھ سے شرماتی رہے گی 🤭
محبت ہاتھ سے جاتی رہے گی 🙄
یہ جنگلی پھول 🌹 میرے بس میں کہاں ہیں
یہ لڑکی یونہی جزباتی رہے گی 😎
تو اس طرح چھوتا رہا تو 🙃
بدن کی تازگی جاتی رہے گی 🌹
دریچوں سے ہوا آئے نہ آئے
تیری آواز تو آتی رہےگی❤️
تیری تصویر ہٹ جائے گی لیکن!!!
نظر دیوار پر جاتی رہے گی❤️
ہاں؛ یہ سچ ہے کہ نفرت نہیں کی❤️
دوست:_میری بس طبیعت نہیں کی
اسلیے دریاؤں میں سیلاب آیا
ہم نے دریاؤں کی عزت نہیں کی🙃
جسم تک اس نے سونپ دیا تھا
❤️ نے اس پر بھی قناعت نہیں کی
اسکو دیکھا تھا عجب حالت میں پھر
کبھی اس کی حفاظت نہیں کی😒
یاد بھی یاد سے رکھا اس کو
بھول جانے میں بھی غفلت نہیں کی🌹
اسی جگہ پر جہاں کہیں راستے ملیں گے 🔥
پلٹ کے آئے تو سب سے پہلے تجھے ملیں گے
اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہوگئ تو!!!
ہم ایسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے 🔥
تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے حا...
ہم ایک دن تیرے بازوؤں میں مرے ملیں گے
میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتی☺️
تیرے حصے میں آئے دن کوئی دوسرا کاٹتا
کاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا تیرے ہر اک لفظ میں
میں اشارہ نہیں کاٹتی تیری بات کیا کاٹتی 😊
تیرے ہوتے ہوئے موم بتی بجھائی کسی اور نے
کیا خوشی رہ گئی تھی
جنم دن کی
میں کیک کیا کاٹتی
کوئی بھی نہیں جو میرے بھوکے رہنے سے ناراض ہو
جیل میں اگر تیری تصویر ہوتی
تو ہنس کے سزا کاٹتی 👍
آئنے آنکھ میں چبھتے تھے 😰 بستر سے بدن کتراتا تھا😔
اک یاد بسر کرتی تھی مجھے 😨 میں سانس نہیں لے پاتی تھی
اک شخص کے ہاتھ میں تھا
میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی 💞
روتی تھی تو رات اجڑ جاتی ہستی تھی تو دن بن جاتا تھا 😊
مجھے آج بھی یاد ہے 🔥 بچپن میں
کبھی اس پر نظر اگر پڑتی
میرے بستے سے پھول 🌹 برستے تھے
میری تختی پہ ❤️ دل بن جاتا تھا
آنکھیں جھوٹ 👀
نظارہ جھوٹ 😏
یعنی کے دمادم سارا جھوٹ 🙃😏
ہمیں آج پھر کہو اپنا 💞
بولو آج پھر دوبارہ جھوٹ 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain