ہم محبت میں اظہار سے ڈرتے ہیں 🔥
بعد ازاں اس کی تکرار سے ڈرتے ہیں 🔥
ہم ہیں محبت میں سہمے ہوئے کچھ لوگ 💞
بس ہم گھر والوں کے انکار سے ڈرتے ہیں 🔥
میں دوستی کو نبھاؤں گی اس طریقے سے☺️
جہان والے مریں گے 🔥 ہمارے جینے سے😎
اور تمہاری ذات سے مجھ کو نہیں کوئی لالچ😊💞
کنارے کچھ نہیں کسی سفینے سے 💞
اس کی کوئی خیر خبر ہو تو بتاؤ
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے 🙄
اور ؛؛؛!!!!
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے 🔥
صاف لگتا ہے جنازے پہ نہیں آئیں گے 🔥
ایک وقت آئے گا 🔥
ہم آپ کو کبھی بھی 🙁
کہیں بھی 🙃
میسر نہیں ہوں گے 👍
محبت میں وفا کا شہر کھا کر😔 میں تو اپنا فرض پورا کر چکی ہوں
اور مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں 🔥 آپ
مگر
میں
میں تو شاید مر چکی ہوں 😊
میں متفق ہوں آپ کی تمام باتوں سے 💞
بحرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے 💔
اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے 👍
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے☺️😎
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے 🔥
ہم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے 🔥
ہم نہ مجنوں ہیں نہ کسی کے کچھ لگتے ہیں 🔥
ہم کسی تماشے میں نہیں آئیں گے 😏
درد زیادہ ہے خلاصے میں نہیں آئیں گے 😢
اور😎
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت 😊 لی ہے🙄🤕
صاف لگتا ہے جنازے پہ نہیں آئیں گے 🙄
3 لڑکیاں دریا کے کنارے سیر کر رہی👍
امریکن_چائنی_اور پاکستانی 💕
ایک جن ان کے قریب آیا 🙄
بولا !!!!
تم اپنی کوئی بھی دریا میں پنھکو اگر میں وہ ایک گھنٹے میں لے آیا تو اس لڑکی کو کھا جاؤں گا 🔥
امریکن____ نے میموری کارڈ پھینکا
جن وہ لے آیا اور اس لڑکی کو کھا گیا🙄
چائنی____ نے سوئی پنھکی
جن وہ بھی لے آؤ اس لڑکی کو کھا گیا 🙄
پاکستانی 💕_____ نے جب کچھ پنھکا تو جن کو پورا دن رات لگ گئے کچھ نہ ملا ۔ جن اس کا غلام بن گیا____ بتاؤ پاکستانی نے کیا پنھکا ؟؟؟؟
اگر خلاف ہے ہونے دو 😒
ارے جان تھوڑی ہے 🔥
یہ سب دھواں ہے 🔥
کوئی آسمان تھوڑی ہے👍
لگے گی آگ تو آئیں گے 🔥 کئی گھر زد میں
یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے 👍😎
ہمارے منہ سے جو نکلے
وہ ہی صداقت ہے😊
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے 🔥
اور سبھی کے نمبر ہیں شامل یہاں کی آئی ڈی میں
کسی کے باپ کا دمادم تھوڑی ہے 😂
آج سے میری آپ سے ختم ہی سمجھو!!!!😌
گھر والوں نے میرا رشتہ ڈھونڈا ہے 🤭
اور ؛؛؛؛؛
کبھی 😒
تیری بیوی سے مل کر دیکھو گی 😎
مجھے چھوڑ کے تو نے کون سا فرشتہ ڈھونڈا ہے
میں نے پوچھا کیا اظہار نہیں ہو سکتا 🙄
دل❤️ پکارا
کیا !!!!
خبردار نہیں ہو سکتا 😒
اور جس سے پوچھیں دمادم کے بارے میں
تو بولے 😱
ہر کوئی ایک جیسا تو نہیں 😊
لیکن 😌
مرشد ددددددددد 👻
ہر کوئی وفادار نہیں ہو سکتا 😎👍
تمہاری قسمیں تمہارے وعدے 😱
😎🤐
😱دمادم والوں_!!!!!!!!!!
ابلیس بھی سوچتا ہو گا تو مسکراتا ہو گا
وہ رستے ترک کرتی ہوں 😎
وہ منزل چھوڑ دیتی ہوں 🔥
جہاں عزت نہیں ملتی 🤐
وہ محفل چھوڑ دیتی ہوں 😎
مجھے مانگے ہوئے سائے دھوپ لگتے ہیں 🔥
میں ☀️ سورج کے گلے پڑتی ہوں ☁️ بادل چھوڑ دیتی ہوں 😎😎
اور یوں تعلق نہیں رکھا😊 کبھی رکھا کبھی چھوڑا!!!!
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں 😎 پھر مسلسل چھوڑ دیتی ہوں 😎😎
اسے کہتے ہیں
۔
۔
۔
۔
👇
۔
۔
۔👇
۔
۔
۔👇
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خالی پوسٹ
موبائل کیا ہے
⤵️
⤵️⤵️
⤵️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔⤵️
ہاتھ میں کیا کبوتر پکڑا ہے
کیتنے معصوم ہیں دمادم والے
قاصد میں جل رہی ہوں 🔥 جاان کو جلا کے آ:🙄
تیرے بغیر زندہ ہوں جا ان کو بتا کہ آ 😏
کہنا انہیں کے بن تیرے رہنے لگے ہم😎
کچھ جھوٹ موٹ بول کے ان کو ڈرا کے آ 😐
لعنت وہ کرتے ہیں سنا ہے وہ بے وفاؤں پر😏
اتنا سا کام کر انہیں آئینہ دکھا کے آ 😎
۔
اور ۔
لگتا ہے انھوں نے پھینکے ہیں میرے خط 😖
جا خاندان سے ذرا کوڑا اٹھا کے آ 😎
انسان مرتا نہیں___ مار دیا جاتا ہے 🔥
لہجوں سے😌
رویوں سے😊
اور
لفظوں سے🙄
اور
جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے 🔥
تو👇👇👇
دنیا کہتی ہے 😰👇👇👇
تم تو بےحس ہو
جو دنیا کو دکھائی دے اسے کہتے ہیں دکھاوا _____🔥
جو آنکھوں میں دکھائی دے اسے طوفان کہتے ہیں 🔥
اور میرے اندر سے ایک ایک کر کے ہو گیا سب کچھ رخصت____🔥
مگر ایک چیز باقی ہے جسے ایمان کہتے ہیں 🔥
منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے 🔥
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے____🔥
اک طلسمی سرگوشی پر___میں نے مڑ دیکھا تھا_______
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا پتھر ہونے والوں نے
اچھے کی امید پر کیتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں 🔥
خواب محل کے دیکھے خاک پہ سونے والوں نے
کیتنی ماؤں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا 👍
گلیوں میں آوزیں دی جب کھلونے والوں نے
اور اک نام کی تسبیح بنا دی💞
تیرے نام پہ رونے والوں نے💞💞💞💞💞
تشنا کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے____💞
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے_____💞
امیر محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم 💞
ہمیں محفل سے اٹھا دو تو مزا آ جائے 💞
تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا___💞
اب وہ احسان جتا دو تو مزا آ جائے____💞
اپنے یوسف کو زلیخا کی طرح تم بھی کبھی
کچھ حسیناؤں سے ملا دو تو مزا آ جائے 💞 اور چین پڑتا ہی نہیں ہے تمہیں ہمارے بنا 💞
اب تم ہم کو گنوا دو تو مزا آ جائے 💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain