Damadam.pk
Tmna_Naz's posts | Damadam

Tmna_Naz's posts:

Tmna_Naz
 

آخری بار پوچھ رہی ہوں 😠 چھنو کی آنکھ میں کون سا نشا تھا.a6

Tmna_Naz
 

اے جیڑے کیندے سی نا تیرا کجھ نئی بن سکدا______🙄
اے ویکھ لو 🚹⁦🇵🇰⁩
شناختی کارڈ بن گیا میرا.a7

Tmna_Naz
 

یورپی لڑکی کی شادی پہ گورں کے گیفٹ_____ بیوٹی فل گل دان 😍
چین ممالک کے گیفٹ______سو بیوٹی فل جیولری_____😍
تے ساڈے______
اے سارے بہ جاؤ_____👏
کڑی دی وری دکھانے دا ٹائم ہو گیا____😂
اے کڑی دے ماموں نے دیتا 👕
اے کڑی دی پھپھو نے دیتا 👜
تے اے کڑی دے پیو نے کوٹی دیتی اے👚
😂😂🤓 .a6

Tmna_Naz
 

مت لکھ اپنے خون سے تحریر ان کے لیے_________💞
اے دل__________💓
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے"
وہ تیرا خون کیا پہچانیں گے______🔥

Tmna_Naz
 

باد صبا خاموش ہو"____گلزار چپ رہے 💞
وہ بات کر رہا ہے ____خبردار"چپ رہے 💞
یہاں بحث کیونکہ عشق کے بارے میں ہے💞
سو معذرت کے ساتھ""""💞💞💞💞💞💞
سمجھ دار چپ رہے_____؛؛؛؛؛؛؛؛

Tmna_Naz
 

ایک بات سمجھ میں نہیں آتی _____ پتھروں کے تو مزاجِ نہیں ہوتے _____پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں 🤔

Tmna_Naz
 

بیوی: میں اپنے بال کٹوا لوں
شوہر: کٹوا لو
بیوی: اتنی مشکل سے لمبے کیے
شوہر: تو پھر نہ کٹوا
بیوی:چھوٹے بال آج کا فیشن ہے
شوہر کٹوا لے
بیوی:اگر خراب ہو گے تو
شوہر:تو پھر نہ کٹوا
بیوی: آپ کا دھیان میری بات پہ نہیں
شوہر: تو پھر نہ کٹوا
بیوی:جانو طبیعت تو ٹھیک ہے
شوہر:تو پھر کٹوا لے
بیوی : آپ کو ہو کیا گیا
شوہر:تو پھر نہ کٹوا
یہ شوہر اب پاگل ہو گیا ہر بات بولتا
تو پھر کٹوا لے
تو پھر نہ کٹوا🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂.b2

Tmna_Naz
 

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے__😕
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کر دیا______🔥
اور دو گز ہی سہی مگر یہ میری مالکیت تو ہے_______🤗
اے موت تو نے مجھے زمیندار کر دیا_____👍

Tmna_Naz
 

سوچ کیسی ہے_______ایمان کیسا ہے 🔥
لفظ بتا دیتے ہیں_________انسان کیسا ہے
🌹
🌹🌹
🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
.q2 good morning

Tmna_Naz
 

عجیب لوگ تھے تیتلیاں بناتے تھے"سمندر کے لیے مچھلیاں بناتے تھے___💞
میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا"میرے بزرگ مگر تحتیاں بناتے تھے________💞
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا"پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے_________💞
فضول وقت میں وہ سارے شیشے گر مل کر " سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے__________💞اور ہمارے گاؤں میں 2/4 درزی ہندو تھے_________🙄
نمازیوں کے لیے وہی ٹوپیاں بناتے تھے______👍

Tmna_Naz
 

بنا بتاۓ اس نے ناجانے کیوں یہ دوری کر دی______💞
مجھ سے بچھڑ کے اس نے محبت ہی ادھوری کر دی 💞
اور میرے مقدر میں غم آئے تو کیا ہوا 😕
خدا نے اس کی ہواہش تو پوری کر دی 💞

Tmna_Naz
 

یہ جو تیری آنا ہے___________💞
ہونا اس نے بھی فنا ہے______👍

Tmna_Naz
 

کجھوروں بھرے صحراؤں میں دیکھی گئی ہوں_____🔥
تخت کے بعد تیرے پاؤں میں دیکھی گئی ہوں 🔥
اور پھر مجھے خود بھی خبر نہیں کہ میں ہوں کہاں__________🙄
آخری بار تیرے گاؤں میں دیکھی گئی ہوں 🔥

Tmna_Naz
 

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں 💞
سارے جھگڑے آنا کے ہوتے ہیں 💞
مت برا کہا کریں لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں 💞
اور وہ میرا اس طرح سے ہے💞
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں 💞

Tmna_Naz
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں__________💞
ورنہ____😕
میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہ تھی 👍

Tmna_Naz
 

میرا ضمیر میرا اعتبار بولتا ہے_______🌹
اب میری زبان سے پروردگار بولتا ہے______🌹
تیری زبان کترنا ہہت ضروری ہے 👍
تجھے مرض ہے کہ تو بار بار بولتا ہے____🌹
اور کوئی اور بات تو جیسے اسے آتی ہی نہیں____💔
مگر اے انسان تو جھوٹ بہت شاندار بولتا ہے 🔥

Tmna_Naz
 

سب سے ملتے ہو تم عقیدت سے____💔
تنگ ہیں ہم تمہاری عادت سے__________.e2
اپنی گردن جھکا کر بات کرو______تم نکالے گئے ہو جنت سے 👍

Tmna_Naz
 

رشتہِ ہی تو تھا 💔 ٹوٹ گیا
ساتھ ہی تو تھا 😏چھوٹ گیا
دل ہی تو تھا 💓کسی اور پے آگیا ہو گا
پہلے میں اجنبی تھی___پھر میں اپنی بنی
آج کوئی اور اجنبی اپنا بن گئی ہو گی
ابے انسان ہی تو تھا 😏 بدل گیا 🔥

Tmna_Naz
 

اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے________💞
کتنا مشکل سوال پوچھا ہے______💞
ہچکیوں کا عجب لہجہ تھا____💞
بات کو ٹال ٹال پوچھا ہے___💞
تم مجھے چھوڑ تو نہ جاؤ گی______🙏
واسطے ڈال ڈال پوچھا ہے___________🔥
آنسوؤں کی زبان میں اس نے جتنا پوچھا کمال پوچھا ہے___💞
اور کیا کبھی مل سکیں گے ہم دونوں____🤔
مجھ سے میرا خیال پوچھا ہے____🤗

Tmna_Naz
 

یونہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ_________🔥
صاحب_____________💞
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد___________________!!!