🙈🌹💞👑 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 💞👑🌹🙈 . ❤ پیار اک پھول ہے اس پھول کی خوشبو تم ہو 🌹 . 🥳 میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو 👑 . 🥰 دور ہو مجھ سے مگر پاس نظر آتی ہو 😍 . 💞 میرا جذبہ، مرا احساس نظر آتی ہو 🥳 . 🌹 زندگی بن کے جو چھایا ہے وہ جادو تم ہو 💓 . 🤩 میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو 🙈 . 💗 جب بھی تنہائی میں آہٹ سی کوئی پاتا ہوں 😍 . 🌸 یہ سمجھ کر میں ہواؤں سے لپٹ جاتا ہوں 🌹 . 😘 جیسے میرے لیے کھولے بازو تم ہو 🧡 . 💖 میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو 💗 . 🥰 تم مرے پاس نہیں ہو مجھے اس کا غم ہے 👑 . 💜 تم خیالوں میں تو آئی ہو یہی کیا کم ہے 💞 . 🌸 مری تنہائی پہ ٹپکا ہوا آنسو تم ہو 💜 . ❤ میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گ