ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون!!
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ھے۔.
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون!!
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ھے۔
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی
گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا ♡🩵
ایک دن کہہ لیجیے جو کچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن سن لیجیے جو کچھ ہمارے دل میں ہے