کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو 💞
اور کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے💞
چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤️
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤️🔥
چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤️
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤️🔥
#اپنی چاہت کی #مٹھاس ملا #دیجیے..❤❤
❤====محترمہ====❤
#تھکاوٹ بہت ہے #اک کپ #چائے پلا #دیجیے ☕
چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے
ہونٹوں کی ہنسی بهی ساته ، رکھ لی جائے
وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں
مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے
از قلم ✍️
چائے 🍵
گرم راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا،
میرے نزدیک چائے بھی ضروری نہیں ہے.
میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا
بن تیرے لگتی ہے کچھ کڑوی کسیلی چائے
💫
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍
چائے کا کپ لیے چاند کو تکتے رہنا'
ایسے کاموں کا بھی اپنا خمار ہوتا ہے،،🙃❤️
ہوں گے عشق کے ذائقے کئی
مگر چائے سے بہترکوئی نہیں
💕☕
اب میں تمہیں مکمل بھول چکا ہوں
اب میری چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی
🤎✨☕🥀
چائے 🍵
مرنے والوں کو بچاؤ تو آجر ملتا ہے،💐
پھر تجھ پے واجب ہے...... ❤🔥
تو میرا ہاتھ پکڑ اور بس چائے پلا...🌹
غضب کی گرمی ہے دل پھر بھی بے قرار ہے
دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کپ کا انتظار ہے
🤎✨☕🥀
کبھی بارش کے موسم میں یاد آجاؤں تو .....
میرے نام کی ___ چاۓ بنا کے پی لیا کرنا .....
☕️☕️
تھکے ہوۓ لوگوں کی آس ہو تم
چاۓ ! ہمارے لۓ بہت خاص ہو تم
🤎✨☕🥀

تیرا ساتھ ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ھیں یارم
ورنہ بے مزہ ھے پھول ,خوشبو ,جنوری اور یہ چاۓ۔۔
💕☕
چائے 🍵
کوئی میرے رشتے دار لے لو اور مجھے شیشے کے 6 گلاس دے دو..! 🙋♂️🥰
نا تو چاۓ پلاتے ہیں نا ٹائم دیتے ہیں..🫣🤓
میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتا ہوں
عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں!
تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے
ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں🍂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain