چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے ہونٹوں کی ہنسی بهی ساته ، رکھ لی جائے وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے از قلم ✍️
چائے 🍵 گرم راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا، میرے نزدیک چائے بھی ضروری نہیں ہے.
میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا بن تیرے لگتی ہے کچھ کڑوی کسیلی چائے 💫
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍
چائے کا کپ لیے چاند کو تکتے رہنا' ایسے کاموں کا بھی اپنا خمار ہوتا ہے،،🙃❤️
ہوں گے عشق کے ذائقے کئی مگر چائے سے بہترکوئی نہیں 💕☕
اب میں تمہیں مکمل بھول چکا ہوں اب میری چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی 🤎✨☕🥀
چائے 🍵 مرنے والوں کو بچاؤ تو آجر ملتا ہے،💐 پھر تجھ پے واجب ہے...... ❤🔥 تو میرا ہاتھ پکڑ اور بس چائے پلا...🌹
غضب کی گرمی ہے دل پھر بھی بے قرار ہے دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کپ کا انتظار ہے 🤎✨☕🥀
کبھی بارش کے موسم میں یاد آجاؤں تو ..... میرے نام کی ___ چاۓ بنا کے پی لیا کرنا ..... ☕️☕️