تھکے ہوۓ لوگوں کی آس ہو تم
چاۓ ! ہمارے لۓ بہت خاص ہو تم
🤎✨☕🥀

تیرا ساتھ ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ھیں یارم
ورنہ بے مزہ ھے پھول ,خوشبو ,جنوری اور یہ چاۓ۔۔
💕☕
چائے 🍵
کوئی میرے رشتے دار لے لو اور مجھے شیشے کے 6 گلاس دے دو..! 🙋♂️🥰
نا تو چاۓ پلاتے ہیں نا ٹائم دیتے ہیں..🫣🤓
میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتا ہوں
عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں!
تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے
ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں🍂

*بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا*🤌🏻
*کبھی جو خود پہ بیتی تو بکھر جاؤ گے*❤️🔥🫠


عرب کہا کرتے ہیں :
"" اپنا دل مجھے تھَما دو
ملاقات جب مرضی کر لینا_""
یعنی تعلق میں اخلاص معتبر ہے
کثرتِ ملاقات نہیں__!!
❤🍂🔰










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain