Toseef_Ahmed : اک درد ھے جو چائے میں ملا ہم چپ چاپ پیئے جاتے ھیں ! - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ڈھولا سانوں چاہ ☕ دیاں نشیاں تے لا کے 😢 تے ہن سادہ پانی وی نہیں پچھدا😏😁😄 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🏵️🌼 صبح بخیر زندگی 🍂🦋🌻☕ چاۓ اس زمین... MORE▼پر موجود سب سے سستی دوا ہے جو آپکو ڈپریشن اور بیماریوں سے بچا سکتی ہے...! ❤️☕ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : جب چائے کی مہک معدے تک پہنچتی ہے۔ تو معدا سارے اجزاء سے کہتا ہے !! با ادب... MORE▼؛با ملاحظہ ؛ ہوشیار: جناب !🫠 محترمہ چائے صاحبہ تشریف لا رہی ہیں۔۔ 😂😂 Only for chai lovers😋❣️☕ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : پُر تکلف سی مہکتی ، وہ سُہانی چائے اب کہاں ، ھم کو میسر ھے تمہاری چائے میں... MORE▼نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسَیلی چائے💕 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕😂😂 شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞❣️😂 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : جو لوگ خود کو سویٹ سمجھتے ہیں وہ اِس پوسٹ پر آئے 😁 میری چائے میں چینی کم... MORE▼ھو گئی ہے 😤 ذرا ایک ڈبکی لگوانی ہے 🥴 اب سارے پیج ممبرز ہی نہ ڈوب جائیں 🤪😜😝 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : میں جو روٹھوں... تو یوں منا لینا اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پلا دینا ☕❣️ - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : یہ درد میرے سر کا جا ہی نہیں رہا چائے پہ دم کر دو الفاظ دو چار محبت کے,,!! - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زندگی میں شوق بس دو ہی اچھے ۔۔۔ 1.. زندگی مست جینے کا ۔۔۔ 2.. کپ بھر کے... MORE▼چائے پینے کا ۔۔ 😍🇵🇰😍 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ایک چائے ہی تو ہے جو ☕🌺 غم بانٹ لیتی ہے بےزبان ہو کر ـ!!💜 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : بکھرے پتے خشک ہوائیں، سردی کی آمد، ڈھیروں یادیں ، اور میرے ہاتھوں سے بنی... MORE▼چائے ☕کی مہک اور،،، اکتوبر کی سہانی شامیں❤️ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : میں نے کپ کو اتنا بھرا جتنا بھرا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی اک کپ کو کتنا... MORE▼بھرا جا سکتا تھا 😐 ☕️💕👀✨ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : کبھی مسکرا بھی لیا کریں۔۔ مسکرانا زندگی کے لیے ضروری ہے۔۔ کبھی مسکرا بھی... MORE▼لیا کریں۔۔ مسکرانا زندگی کے لیے ضروری ہے۔۔ بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟ کہنے لگے:- *اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️ ہم نے سوچا____ 🤔🤔 کافی سوچا_____ 🤔🤔🤔🤔 بہت دیر سوچا....!! 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 اور پھر______ *اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! * تب سے اب تک سب خفا ہیں. ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄 *بے مروت لوگ🙆♀️😏☕ ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : رشتے تین ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ 🔥😊 بھوک کا روٹی سے، دشمنی کا دوستی سے، اور چائے کا... MORE▼زندگی سے ۔۔۔ ☕❤️ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے صرف مشروب نہیں، یہ سکون کا ایک لمحہ ہے — جو ہر فکر کو بھاپ بنا کر اُڑا... MORE▼دیتی ہے۔" - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ہزار چاہنے والوں سے 😍 ایک چائے پلانے والا بہتر ہے ☕🌸 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : *💔زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے...* *😔جو نہیں ملتا اُسے دفع کیجیئے 🥀* *🌸ہر... MORE▼کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل...* *☕اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے 🥰* - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : پُر تکلف سی مہکتی ، وہ سُہانی چائے اب کہاں ، ھم کو میسر ھے تمہاری چائے میں... MORE▼نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسَیلی چائے💕 - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT