Toseef_Ahmed : مجھے لگتا ھے کہ چائے کے اندر ڈالی ھوئی چینی کا بھی دل ھوتا ھے اس کی بھی سیلف... MORE▼ریسپیکٹ ھوتی ھے اگر آپ اس کے ھوتے ھوئے کسی دوسری مٹھی چیز کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ھے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ھے۔ یہی حساب محبت کا بھی ہے 💔☕😢 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : کیا تم کو! میرا خیال آتا ہے؟ بات چلتی ہے جب کہیں چائے کی! 💕 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : میری سب سے بہترین کیفیت جو🌹 آج تک مجھے سکون دے سکی ہے۔۔!!! وہ کسی ویران... MORE▼چائے خانے پر☕❤️🔥 اکیلے بیٹھ کر چائے پینا ہے۔۔۔۔۔۔🌷 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے کو کپ میں اتارو تو سہی ہم چلے آئیں گے تم پکارو تو سہی دل کی... MORE▼دہلیز پھولوں سے سجا رکھی ہے تم کوئی شام میرے ساتھ گزارو تو سہی - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیـــں وہ جو رشتــــہ... MORE▼تجھ سے ہے بن گیا کســـــی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے کســی اور سے وہ ملا نہیــــں ✨🖤 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چاے کا کپ برائے فروخت ۔۔۔ قیمت صرف دو کپ چائے ۔۔ ہے نہ سوپر آفر🤭🙂 Good... MORE▼afternoon 🌞 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : 💖تمہیں کیا خبر ہماری محبت کی انتہا۔۔۔۔۔💞 ,💖ہم نے خوابوں میں بھی تمہاری مہک... MORE▼پائی ہے ۔۔۔۔💕 #صاحبہ💖🥀🫰 ̴ - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہ ہے نا! کتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے کچھ تو تمہارے جیسے ملے تم نہیں... MORE▼ملے بارش فضا ،تمہاری !💫 پسندیدہ چائے بھی ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے _💔✨🔥 - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : مقّدس چیزوں پر بوسہ لازم ہوتا ہے' سو میں احتراماً! #چائے کی پیالی کو چُوم... MORE▼لیتا ہوں .. ❤️ # - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے چھوڑنے والوں پر کبھی اعتبار نہ کرنا😓🙏🏻 وہ کسی کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔☕🔥 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اگر تمہیں لگتا ہے "کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو" تو یہ فقط "خام خیالی" ہے ... MORE▼جس دن سے تمہیں "جانا" تھا اُس دن سے لیکر "انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے "تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو...! کیونکہ تم 🌙 میری دل کی آنکھوں کا "محبوب نظارہ " ہو..!❤️💚🥀 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ____ کچــھ لوگــوں کـــے دل خوبصورتـــ رنگـــوں کــی طـــرح ہوتــٓے ہیں ... MORE▼جـــہاں بھــی جائیــں خــوبصورتــی بکھیرتـــے ہیں___!! دعا کرتے رہا کریں کہ ہم بھی ہمارا کردار بھی اور ہمارا دل بھی انہی خصوصیات کا حامل ہو جو دوسروں کے لئے 💎خوبصورتی بکھیرنے والا ہو 💗خوشیوں کے رنگ بکھیرنے والا ہو 💎 اپنائیت کے رنگوں میں رنگ جانے والا 💗آس اور امید کی ڈور تھمانے والا ہو " 💛💯 ❤️ - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہ تجھ کو جو بھول گئے ہیں، تجھ پہ بھی لازم ہے سارے کام چھوڑ چائے پی ... MORE▼بسکٹ🍪 کھا، مزے اڑا😋😁 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : تمھارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مجھ سے تمھارے نام کی بس چاۓ روز پیتے... MORE▼ہیں۔❤️☕Mentel You K Name - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتا ہوں عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں! ... MORE▼تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں۔۔۔ - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے کا تعلق گرمی یا سردی سے ہر گز نہیں یہ تو بس ایک سکون ہے ۔❤️ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes Toseef_Ahmed : رب کرے نا جیواں میں جس دن چاہ نا پیواں میں رہ توں ایڈا پاٹے خاں پاڑیں توں... MORE▼تے سیواں میں تیری اکھ دے ہندیاں وی مری بروری پیواں میں؟ پنج ارکان تے سُندے ساں روٹی کہندی چھیواں میں دنیا جھکدی ویکھن لئی بیٹھا جو آں نیواں میں۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed - 3 months ago عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕💕ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💖 FOLLOW 9REPLIES REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES