عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕💕
ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💖





بس طلب چائے کی پیالی ہے
ہم سا بھی کب کوئی سوالی ہے
ایک وہ چاہ ،ایک چائے ہے
باقی ہر شے ہی اب گنوا لی ہے
اک محبت کی اور چائے کی
بھلا کس نے کبھی جگہ لی ہے
اپنی ہر پیاس آپ نے ابرک
اپنی چائے میں ہی بجھا لی













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain