Toseef_Ahmed : وُہ مہمان آ رہے ہیں نا خاطر تواضع تو بنتی ہے نا 😏😁 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہ چائے رکھی ہے ٹیبل پر اتوار پرانے لے آؤ ہم کہہ دیں گے اج چھٹی ہے تم... MORE▼یار پرانے لے آؤ لوگوں کو عشق کے ،،ع ،، نے لوٹا ہوگا ہمیں تو چائے کی،،چاہ،، نے مار ڈالا 🙂🔥 ❤️ 🖤 🥀 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : میں چائے کی پتی بنوں تم چینی کے دانے🤭😁 ہائے کوئی تو ہمیں ملا دے چائے کے... MORE▼بہانے 🙈😍 تم میں اور ایک کپ چائے آئے ہائے۔۔۔ ☕❤🙊 #Mentel ☕😋😍❤ - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے ---رکو_ چائے بن رہی ہے پی کر... MORE▼جانا🤗🥴!!!!!--🙃❣️☕ ♥️Mentel ♥️ - 5 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے اور دوست۔ دنیا میں ہم بہت کم ایسے لوگوں سے ملتیں ہیں جنکے ملنے سے... MORE▼ہمیں ذہنی سکون خوشی اور اپنے پن کا احساس ہوتا ہے۔ جس طرح چائے سے ♥️ جب سارے دوست اکٹھے ہوئے ہیں ٫ وہاں ہسی مذاق لگا ہوا ہو گرم چائے کا لطف اٹھاتے ہوئے ہم سب دوست نے اپنے دکھ سکھ خوشی غمی ایک دوسرے کو بتائیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سب ٹھیک ہونے لگا ہو۔ سرد ہوا اور گرم چائے کے ساتھ اصل دوستی کا منظر نظر آرہا ہو۔ محسوس ہو رہا ہو کہ اپنا پن کس کو کہتے ہیں۔ واپس اپنی سیٹ پر آنے محسوس کر رہا ہو کہ دنیا میں دوستی بھی کتنی بری نعمت ہے جو قسمت والوں کو ملتی ہے۔ بیشک آزادی بری نعمت ہے۔ اور سچی دوستی اسے بھی زیادہ۔ میں اچھے وقت سے زائد اچھی دوستی عزیز رکھتا ہوں کیوں کے اچھا دوست اچھا وقت پیدا کر سکتا ہے مگر اچھا وقت اچھا دوست نہیں۔ - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : سنا ہے پہلی بیویاں انتظار کرتی تھیں کہ آئیں گے تو کھانا کھائیں گے اب بھی... MORE▼انتظار کرتی ہیں لائیں گے تو کھائیں گے 🤣🤣🤗🤣🤣 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : آپ شاید کبھی بھی نا سمجھ سکیں اس "محبت" کو جو مجھے آپ سے ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ... MORE▼کے ہر، ہر روپ سے ہے آپ میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری زیست کا سکون بھی ہیں۔❣️❣️ #صاحبہ💖🥀🫰 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زیادہ میل جول رکھنے سے #چائے ملنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے 😘😍😘 نیز تنگ... MORE▼دل اور چھوٹے کپ رکھنے والوں سے معزرت😂😂 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ہر گزرتا لمحہ بھارت کو چائے کی طرف لا رہا ہے۔ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : مجھے پتا چلا ہے ایک لڑکی میری پوسٹ کا انتظار کرتی ہے یہ چائے اس کے لئے... MORE▼۔۔😊❣️🙃 - 5 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Toseef_Ahmed : اور پھر ہم ایسا دل رکھتے ہی نہیں جو تیرے علاوہ کسی اور سے لگ جائے۔ 🥰🫀🌸🖇️🕊️ ... MORE▼#صاحبہ💖🥀🫰 - 5 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : آئو مل کر اتنی باتیں کرے❤😍 کہ ملاقات چائے تک پہنچ جائے 🙊☕ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چند چسکیوں میں یہ زندگی جینی ہے، تیرے کپ کی آدھی چائے پینی ہے ! - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Toseef_Ahmed : چائے کو کپ میں اتارو تو سہی ہم چلے آئیں گے تم پکارو تو سہی🥀 دل کی... MORE▼دہلیز پھولوں سے سجا رکھی ہے تم کوئی شام میرے ساتھ گزارو تو سہی🥀 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : 🔥شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے اس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ... MORE▼دیا🔥 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : *میری مشکل زرا سمجھو ۔۔۔* *کہ تم بن #چائے پینا مجھے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔🖤good... MORE▼evening - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : دُنیا کا سب سے دلکش منظر 💞 کیتلی سے کپ کی جانب چاۓ کا اترنا ہے !!!😍 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : آج رات گروپ میں 2:09 پر قرعہ اندازی کروائی جائے گی۔ جس میں یہ چار کپ گروپ کے... MORE▼خوبصورت ترین لوگوں کو دیے جاے گے۔ اس میں سے اک کپ میں نے لیے لیا ہے، کیونکہ میں اپنی چائے کسی کو نہیں دیتا میری چائے میری مرضی ☕😅 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT