ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
🤣🤣🤣
مجھے دس بارہ لڑکیوں نے بھائی بولا میں برداشت کرگیا۔😔
😍میں نے ایک لڑکی کو جان بولا۔
😒بلاک کرگئی۔
اپنی وری موت پہ جاندی
😁😂😂🤣🤣🤣
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں۔
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ آتا ہے۔
😁
خوبصورت ہونا کافی نہیں
خوب سیرت ہونا ضروری ہے
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
اے بے خُودی ٹھہر کہ بہت دن گُزر گئے
مُجھ کو خیالِ یار کہیں ڈُھونڈتا نہ ہو۔
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
ایک پٹواری نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر 8171 پہ سینڈ کیا تو جواب آیا,
سوری آپکو راشن کی نہیں غیرت کی ضرورت ہے
😂😂
میرا دوست کہتا ہے۔
مرد کا دل بس کی طرح ہوتا ہے۔
جو ہر لڑکی کو کہتا ہے
تُسی وی آجاؤ تُسی وی آجاؤ
😁😂😂😂😂
خیر سانوں کی
ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ
چـال بـازی کسے نہیں آتی
میڈیا نے جتنا خوف کرونا کا پھیلایا ہے اتنا دوزخ کا پھیلایا ہوتا تو آج ہر پاکستانی پانچ وقت کا نمازی ھوتا...😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain