کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
جو اسم جسم کو باہم نبھانے والا نہیں❤️
میں ایسے عشق پر ایمان لانے والا نہیں 🔥
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار۔
ہم نے اچھا بن کے بھی دیکھا ہے۔۔۔🔥🥀
پاکستان کی سب سے پیاری لڑکیاں دمادم کی ہیں۔ 😊
یااللہ اس جھوٹ سے معافی مانگتا ہوں۔
😜😁😂😆😆
سب مجھ سے مشورے مانگتے ہیں۔
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے۔
😂🤣🤣🤣🤣
!سنو حسینہ
اگر تم بے وفا نکلی
تو تم سے بڑا کوئی نئی کمینہ
😁😂😂
اتنی کافی ازیت ہے دل لگانے کی۔
🖤اسے کسی اور کا ہوتے دیکھنا۔
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے........
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے..
ہاں مانتا ہوں متنفر ہوں میٹھے سے .....
مگر ہائے وہ تیری مسکراہٹ🙈🙈
تیرے بن اب نہ لینگے اک بھی دم
💓
تجھے کتنا_____چاہے_____اور ہم
💘