دمادم پر کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ اپنے ذہنی امراض کا چرچہ کر کے اور اپنے ڈپریشن ، انگزائنٹی اور بے خوابی کے مسائل کا بورڈ لگانے سے یہ "کول" بن جائیں گے اور کوئی انہیں ترس کھاتے ہوئے رشتہ دے دے گا۔ یہ خام خیالی ہے ان بیوقوفوں کی۔۔۔۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی ریس کا گھوڑا بیچ رہا ہو اور ساتھ یہ بھی آوازیں لگا رہا ہو کہ بھائیو میرے گھوڑے کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ ڈپریشن جیسے نفسیاتی مرض کو فیشن بنانے کا خیال کس افلاطون کی ایجاد ہے لیکن ذرا سوچیئے کہ جو شخص تجرید میں ہی اس قدر مسائل میں گھرا ہوا ہے وہ بیچارہ تو شادی شدہ زندگی کے چار دن نہیں نکال پائے گا۔ آپ کو اکیلے میں آرام دہ بستر پر نیند نہیں آ رہی تو جب دو شیرخوار رات کو چیخیں چلائیں گے پھر کیا کرو گے؟ پہلے اپنے مسائل حل کرو پھر ضرورت رشتہ کا بورڈ لگاؤ۔
جو لبرل یوتھیا اپنے قیدی نمبر 804 کی وجہ سے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے مہم چلا رہا ہوتا ہے جب اس سے کہو کہ آپ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتے تو وہ منافق بڑی بے شرمی سے کہتا ہے "بائیکاٹ سے کیا ہو گا؟" ارے میاں صاف بول دو کہ بھائی مجھے تو کے ایف سی کی مری ہوئی مرغیاں کھانے کی لت پڑی ہوئی ہے اس لیے میں بائیکاٹ نہیں کر سکتا۔ اور ہاں کے ایف سی سے یاد آیا کہ جو بھائی کے ایف سی اور پیپسی کی سپانسرشپ کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کر رہے ہیں تو اچھی بات ہے لیکن بھائیو دو رنگی بات آپ کے موقف کو کمزور کرتی ہے۔ آپ کو پی ایس ایل میں پیپسی نظر آتی ہے لیکن پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر سالوں سے چلا آ رہا پیپسی کا لوگو کیوں دکھائی نہیں دیتا اور انکے میچز کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتے؟ ان سب بے غیرتوں کا ابدی بائیکاٹ کریں۔
دمادم کا منافق : 8 مارچ کو "میرا جسم میری مرضی" اور "اپنے کپڑے خود استری کرو" جیسے نعرے لگانے سے دنیا کی سب مظلوم و مقہور عورتوں کی داد رسی ہوتی ہے۔
دمادم کا وہی منافق جب کسی کو غزہ کے حق میں دعا کرتے ہوئے دیکھے : اجی تمہاری دعا سے یا پوسٹ کرنے سے کیا اسرائیلی مر جائیں گے یا ان پر عذاب آ جائے گا۔ بند کرو یہ فضول کام۔۔۔
ارے منافق شیطانو صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ غزہ کا ذکر کرنے سے تمہارے بڑے شیطان جن کی تم پوجا کرتے ہو وہ ناراض ہوتے ہیں اس لیے تمہیں ان کے حق میں کی جانے والی پوسٹس اور دعائیں رمی جمرات کی طرح تکلیف دیتی ہیں۔
https://damadam.pk/comments/text/42222587/29/#reply
اس بے غیرت انسان کے کرتوت پڑھ لیں
سب دمادم والے کہ یہ کیا بکواس کر رہا ہے۔ اپنی غلیظ زبان سے لوگوں کو تو یہ گالیاں نکالتا ہی ہے لیکن اب اس نے خدا کی ذات کے بارے میں بھی واہیات باتیں کرنا شروع کر دی ہیں جو کہ ناقابل برداشت ہے۔ میں نے پی ٹی اے کو ای میل بھیج دی ہے اور دمادم کے ایڈمن سے بھی کہوں گا کہ وہ ایسے لوگوں کو لگام ڈالے تاکہ یہ یہاں فتنہ فساد اور گند پھیلانا بند کریں۔ جس کے منہ میں جو اول فول آتا ہے وہ بک دیتا ہے۔۔۔۔۔
گرمیاں آ رہی ہیں اس لیے دمادم پر موجود تمام لنڈے کے لبرل احتیاط سے کام لیں۔ ایسا نہ ہو کہ دماغ میں بھرا ہوا بھوسہ آگ پکڑ لے۔
دمادم کا لبرل
ہائے دوستو۔(اوہ آپ تو پریشان ہی ہو گئے۔ میرا مطلب تھا ہیلو۔ سلام کو تو میں ویسے پسند نہیں کرتا۔ ہاں کبھی کبھار ہیلو کی بجائے گالی سے گفتگو کا آغاز ضرور کر لیتا ہوں)
دوستو میں ہوں دمادم کا لبرل۔ میں جیسے ہی دمادم پر آتا ہوں تو لنڈے کی لبرل ازم کا لبادہ اوڑھ لیتا ہوں اور گھر میں شدت پسند (میرا مطلب ہے کہ مسلمان) بننے کا ناٹک کرتا ہوں کیونکہ ابا کو پتہ چل گیا تو میری ٹانگیں توڑنے کے علاوہ جیب خرچ بھی بند کر دیں گے۔ خیر دوستو میں یہاں بھی مجبوری سے آتا ہوں۔ دراصل میں شدید کنوارہ ہوں اس لیے یہاں جس بھی پروفائل پر جنس عورت لکھی ملے میں وہاں رال ٹپکانے لگتا ہوں۔ دوسری مجبوری یہ ہے کہ حقیقی زندگی میں تو کوئی میری بکواس سنتا نہیں تو میں آپ احباب کی بصارتوں پر بوجھ بن کر اپنا جی ہلکا کر لیتا ہوں۔ اس لیے مجھے کبھی سنجیدہ مت لیجیئے گا۔
چلو مسلمان تو ہوتے ہی شدت پسند اور تنگ نظر ہیں لیکن اے آزادئ اظہار رائے کے مدعی منافقو! تم کیوں ہاتھ میں قینچی لیے اپنے ناقدین و مخالفین کی زبانیں کاٹ ڈالنا چاہتے ہو؟؟؟
سچ تو یہ ہے کہ اس آزادئ اظہار رائے کے نظریے کی اساس اس قدر بھونڈی ہے کہ جنہوں نے یہ نظریہ گھڑا وہ اس پر عمل کرنے سے عاجز ہیں۔ مثلا ٹرمپ نے وائس آف امریکہ کی 83 سال سے جاری نشریات کو اس لیے بند کر دیا کہ جناب کو ان کی چند باتیں ہضم نہیں ہو سکیں۔ امریکی یونیورسٹیوں نے غزہ کے لیے احتجاج کرنے والوں کی ڈگریاں روک لیں اور امیگریشن حکام نے احتجاج کرنے والے غیرملکی طلبہ کو ملک بدر کرنے کی مہم شروع کر دی۔ جرمنی کے صوبے نے شہریت کے لیے اسرائیل کی حمایت کی شرط رکھ دی اور برطانیہ میں ڈاکٹر کا لائسنس اس لیے کینسل کر دیا گیا کہ اس نے مظاہرہ کیوں کیا۔
دمادم پر استعمال ہونے والے چند غیر محتاط جملوں کی اصلاح مقصود ہے۔
اول یہ کہ جو حضرات اللہ تعالی کو اللہ میاں کہتے ہیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ لغت میں میاں کا ایک معنی شوہر اور ایک معنی زنا کا دلال بھی ہوتا ہے۔ تو ایسے ذومعنی الفاظ جن کے مطلب میں صحیح اور غلط دونوں مفہوم پائے جائیں ان کا اللہ عزوجل یا اس کے پیارے محبوب ﷺ کے لیے استعمال ممنوع ہے اور لفظ راعنا کی ممانعت اس کی دلیل ہے۔
دوسرا یہ کہ کچھ لوگ اللہ تعالی کو اوپر والا کہتے ہیں تو یاد رکھیئے کہ اللہ تعالی
سمت اور مکان سے پاک ہے اور اس کے لیے ان چیزوں کا اثبات کفر ہے جیسا کہ شرح عقائد نسفی وغیرہ میں تفصیل ہے۔ یہ چند باطل فرقوں مثل مجسمہ و کرامیہ وغیرہ کا عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے لیے جسم و مکان ثابت کرتے ہیں جبکہ اہلسنت کے نزدیک ان چیزون کا ذات الہی کے لیے اثبات ضلالت ہے۔
اگر دمادم پر آپ کو خود کو مسلمان کہلوانے والا کوئی لنڈے کا لبرل اسرائیل کی حمایت کرتا ہوا دکھائی دے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے "مسلمان" تو اسلام کی تاریخ میں شروع سے پائے جاتے ہیں۔ ان کا تعلق "مسلمانوں" کی اسی جماعت سے ہے جو غزوہ احد میں راستے سے واپس ہو گئے تھے، جنہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بلوہ کیا تھا، جنہوں نے نہروان میں مولا علی رضی اللہ عنہ سے جنگ کی تھی، جنہوں نے امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا، جنہوں نے ہلاکو خان کو بغداد پر حملے کی دعوت دی تھی اور جنہوں نے ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ علیہ کے راز فرنگیوں کے ہاتھ فروخت کیے تھے۔۔۔۔
ان خنازیر کی صرف اتنی اوقات ہے کہ یہ اپنے آقاؤں سے چند ڈالر وصول کر کے 8 مارچ کو حیض کے لتوں کی نمائش کرتے پھریں۔ شیطانی حقوق کے ان علمبرداروں سے اس سے زیادہ کی توقع رکھنا سفاہت ہے۔
جن کو ووٹ دیتے ہو ان بے چاروں کو تو بجلی سستی کرنے سے پہلے بھی آئی ایم ایف سے اجازت لینا پڑتی ہے اور تم ان سے ایٹم بم اور میزائل بھیجنے کی توقع رکھتے ہو۔۔۔ یہ ایٹم بم اور میزائل اور یہ جنگی طیارے تو تم لوگوں پر ہی برسانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ پاکستان کو تو امریکہ نے ایف 16 طیارے بھی اس شرط پر دے رکھے ہیں کہ انہیں سوائے "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے اور کسی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اور یہ "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کہاں لڑی جاتی ہے، یہ سب کو معلوم ہے۔
ابھی تو پاکستانی عوام کو سینسرشپ کی وجہ سے یہ بھی معلوم نہیں کہ جس چین کو یہ اپنا سب سے گہرا دوست سمجھتے ہیں، وہ مقبوضہ ترکستان (سنکیانگ) میں کروڑوں مسلمانوں کے ساتھ کیا ظلم کر رہا ہے۔۔۔
اور پاکستان کی امریکی حکم پر یوکرین کو اربوں کے ہتھیاروں کی فراہمی کا قصہ بھی ابھی پوشیدہ ہے۔۔۔
جس جس نے انتخابات میں ن لیگ، پی پی ، پی ٹی آئی وغیرہ جیسی ان جماعتوں کو ووٹ دیا تھا جن کے منشور میں فلسطین کا دور دور تک نام و نشان تک نہیں، اب اگر وہ آپ کو فلسطین کی مدد کے لیے ٹینک ، توپیں اور طیارے بھیجنے کی پوسٹ کرتا دکھائی دے تو اس کی منافقت پر چار حرف ضرور بھیجیئے گا۔۔۔۔
ان سیاسی جماعتوں کو ووٹ دینے کے بعد فلسطینیوں کی حمایت کی توقع رکھنا ایسے ہی ہے جیسے کسی نامرد کی شادی کروا کے اس سے اولاد کی توقع رکھی جائے۔
جو غدار تھے ان کو ہیرو بنا ڈالا اور جو جانثار تھے ان کا ذکر تک مٹا ڈالا۔ مثلا مطالعہ پاکستان کا آغاز سید احمد بریلوی اور اسمعیل دہلوی کے نام نہاد "جہاد" اور "شہادت" سے ہوتا ہے حالانکہ یہ بدبخت تقویة الایمان میں لکھی گئی بکواسات کی وجہ سے پٹھانوں کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ پھر سرسید احمد نیچری کی تعریفیں شروع ہو جاتی ہیں جس کی زندگی کے سب سے بڑے کارنامے 1857 کے مجاہدین کو غدار ثابت کرنا، مسلمانوں کو انگریزوں کی غلامی دل و جان سے قبول کرنے کا سبق پڑھانا اور نئے مذہب نیچریت کی بنیاد رکھنا ہیں۔ اسی طرح اس سرخے سرحدی گاندھی باچا خان کے نام پر یونیورسٹی بنا دی گئی جو خود اور اس کا بھائی قیام پاکستان میں روڑے اٹکاتے رہے اور قیام پاکستان کے بعد اپنی آپ بیتی میں یہ لکھ کر مرا کہ پاکستان کی گھٹی میں نفرت ، کینہ اور بغض ہے اور اس سے دوستی ممکن نہیں۔
"Réveille-toi, Saladin, nous sommes de retour."
"La Grande Aquila è Morta"
"Today, India is ours."
آج سے 5 سال پہلے فرانس میں حکومتی سطح پر توہین رسالت کی گئی اور حکومتی عمارتوں پر حضور اقدس ﷺ کے کارٹون آویزاں کیے گئے۔ جب اس وقت ایک مرد مجاہد نے حکومت وقت پر زور دیا کہ فرانس کے خلاف جہاد کا اعلان نہیں کر سکتے تو کم از کم ان کا سفیر ہی بے دخل کر دو تو اس قوم نے اس مجاہد کا مذاق اڑایا، اس کو مجنون کہا اور حالات حاضرہ اور عالمی سیاسیات سے نابلد قرار دیا۔ وہ مجاہد تو اس غم میں دنیا سے رخصت ہو گیا لیکن یہ بتا گیا کہ یاد رکھنا جو قوم اپنے نبی پاک ﷺ کی ناموس کے لیے نہ کھڑی ہو سکی اس سے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے کی توقع عبث ہے اب چاہے وہ مسلمان بلوچی، سرائیکی، کشمیری ہوں یا پھر اویغور، روہنگیا، فلسطینی، شامی و لبنانی۔ منافقو ووٹ تو ان لوگوں کو دیتے ہو جو جہاد کو دہشت گردی اور شدت پسندی سمجھتے ہیں اور پھر مطالبے اسرائیل سے لڑنے کے کرتے ہو؟؟
ہم جنس پرست بھی دیکھ لیے، لنڈے کے لبرل بھی دیکھ لیے، خودساختہ فلسفی بھی دیکھ لیے اور آج صیہونی بھی دیکھ لیے۔ کیا دمادم پر اب مزید کچھ دیکھنا باقی رہ گیا ہے؟
A wannabe Zionist on Damadam is accusing Palestinians and their supporters of starting the war and playing the victim when Israel retaliates. I want to remind this scumbag that Israel has occupied Palestinian territories, unleashed destruction and violence upon Palestinians, killed and imprisoned thousands, laid siege to Gaza, and desecrated Masjid Al-Aqsa for over 70 years. These actions are largely underreported in Western media due to Zionist funding. The Hamas attack was a logical outcome of this 70 years of oppression. My question to you is: why is Israel killing Palestinians and razing their houses in the West Bank when there is no Hamas there, no rockets are being fired from there and no war is being fought there? Filthy moron.....
اگر میں کوئی ایسی پوسٹ کروں جس سے دمادم پر موجود سارے ہم جنس پرست، لنڈے کے لبرل، ملحد، قادیانی، رافضی، خارجی، ناصبی اور موم بتی مافیا کے اراکین مشتعل ہو جائیں اور وہ میری پوسٹ پر آ کر مجھے گالیاں دینا شروع کر دیں اور میں اکیلا ہوں تو اس وقت بھلا میں کیا سوچ رہا ہوں گا؟؟
ارے بھائی یہی کہ بسا اوقات اکثریت کا یہ مطلب بھی ہوتا ہے کہ سارے بے ایمان ایک طرف ہیں۔
مجھے باولا کتا بھی کاٹ لے تو میں حضرت انس بن مالک اور حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہما جیسے صحابہ کرام سے براہ راست احادیث سننے والے عظیم تابعی و محدث، امام حماد و امام جعفر صادق رضی اللہ عنہما جیسے کبار آئمہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنے والے عدیم المثال فقیہ اور 1200 سالوں سے تقریبا ہر زمانے میں لاکھوں اولیاء، محدثین و مفسرین سمیت دو تہائی سے زائد مسلمانوں کے پیشوا یعنی امام اعظم ، سراج الائمہ سیدنا امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کا دامن چھوڑ کر ایک چھوٹے سے کمرے میں محصور جاہل انجینیئر کے خودساختہ مذہب کی تقلید ہرگز نہیں کروں گا۔۔۔۔
گیلپ نے 2019 میں ایک سروے کروایا تھا جس کے نتائج کے مطابق پاکستان میں 75 فیصد لوگ کسی بھی قسم کی کتاب کو ہاتھ تک نہیں لگاتے جبکہ صرف 9 فیصد لوگ مطالعہ سے شغف رکھتے ہیں۔ یہی سروے دمادم پر کروایا جائے تو یہ شرح 75 فیصد سے زیادہ نہیں تو کم بھی ہرگز نہیں ہو گی اور اس کا اندازہ دمادم پر کی جانے والی بے سر و پا پوسٹس کی بھرمار سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
اچھا تو آپ صرف اپنے دین اور عقیدے کو ہی سو فیصد درست مانتے ہیں اور باقی سب کو غلط تصور کرتے ہیں؟؟
جی بالکل۔ اگر میں اس کو سو فیصد درست تسلیم نہ کرتا ہوتا تو وہ عقیدہ اختیار ہی کیوں کرتا۔ آپ کو مایوس کرنے کے لیے معذرت خواہ ہوں لیکن میں وہ جواب نہیں دینے والا جس کی آپ امید کر رہے تھے۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain