مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا !
🍁
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥
چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں
عشق میں اس سے کروں گی جسے اردو آئے_!🙃❤️۔
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو❣
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❣ l
"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے
"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.
وہ کل رات سے خفا ہـےمجھ سے
۔
آج رات چاند بھی نہیں آیا میرے گھر کے صحن میں
ﻣﺎﻥ ﻟﻮ! ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻔﺎﺭﮦ ﻋﺸﻖ، ﻓﻘﻂ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ 💔🔥
زخموں کی گنجائش اب جسم میں تو نہیں باقی..!!
چلو تم یو کرو روح کو بھی داغ دار کر دو..!!
Good night all dua ma yaad rakhna Allah Hafiz❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain