ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ..ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ 🔥
جا قاسد اب اُن سے کہہ دینا ۔
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں۔
تو ہی رکھ لے بهرم میری محبت کا
تیرا کردار ہے اچھا میں بدکار سہی.
مری تو ساری دُنیا بس تُمہی ھو
غلط کیا ھے جو دُنیا دار ھُوں میں ؟
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا
اگر وہ بھول بیٹھے ہیں تو کیا ہوا
ہم تو آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں تنہائیوں میں بیٹھ کر زرو
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤❤
اگر وہ بھول بیٹھے ہیں تو کیا ہوا
ہم تو آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں تنہائیوں میں بیٹھ کر زرو
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
" Right
: زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
: جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌ ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں✔
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
دل بھر جائے گا پتا تھا لیکن اتنی جلدی یقین نہیں تھا 🔥💯
غیروں کو بھی کرتے ہو محبّت سے اشارے کیا اتنی کافی نہیں توہین ہماری ؟ 💔🙂
By by by by
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain