Damadam.pk
Tum.bin.2's posts | Damadam

Tum.bin.2's posts:

Tum.bin.2
 

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ
جھوٹے مکار دھوکے باز لوگوں کو جلدی دور کر دیتا ہے
❤️😘😘

Tum.bin.2
 

میری طرف سے آپکو اور فیملی کو عیدالاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔ 🌹🌹

میری طرف سے آپکو اور  فیملی کو عیدالاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔  🌹🌹
T  : میری طرف سے آپکو اور فیملی کو عیدالاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔ 🌹🌹 - 
Funny joke
T  : Hahahahah 🤣😂😂😂 - 
Tum.bin.2
 

ایک آدمی نے ایک سانپ کو شعلوں میں جلتا ہوا دیکھا اور اسے آگ سے بچانے کا فیصلہ کیا۔ سانپ نے پکڑتے ہی اسے کاٹ لیا۔
اور اس سے انسان کو شدید تکلیف ہوتی ہے۔ وہ شخص فوراً سانپ کو پھینک دیتا ہے اور سانپ دوبارہ جلتی ہوئی آگ میں گر جاتا ہے۔
اس وقت وہ شخص ادھر ادھر دیکھتا ہے اور اسے ایک لوہے کی راڈ نظر آتی ہے وہ سانپ کو آگ سے بچانے کے لیے لوہے کا استعمال کرتا ہے۔
ایک دوسرا شخص جو یہ واقعہ دیکھ رہا تھا اس شخص کے پاس آیا اور اس سے پوچھا:
"اس سانپ نے تمہیں کاٹا ہے! تم اس کی جان بچانے کی کوشش کیوں کر رہے ہو؟"
پہلے آدمی نے جواب دیا: "سانپ کی فطرت ہے کاٹنا، لیکن اس سے میری فطرت نہیں بدلے گی، اور میری فطرت مدد کرنا ہے۔"
کسی کی برائی کی وجہ سے یا دوسروں کی دل آزاری کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اپنے دماغ کی پاکیزگی کو نہ کھوئے۔

Tum.bin.2
 

❤️❤️الحمدللہ بارش آگئی ❤️❤️

Life Advice image
T  : Right 👍 - 
Tum.bin.2
 

#دل تو ہم کسی کا بھی چرا سکتے ہیں,
پر اماں کہتی ہیں #چوری نہیں کرنی.. 😋🙈😂

Tum.bin.2
 

مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں...♥
مگر ہائے وہ شخص میری زندگی ہے...♥

Tum.bin.2
 

تجھے چاہنے کے بعد مجھے۔۔
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں🖤🔥

Tum.bin.2
 

ہمیشہ میں ہی لکھتا رہوں گا!
آج آپ اپنی داستان سنائیں مجھے؟🙃🥀

Tum.bin.2
 

*💕دنیا میں سب سے زیادہ اذیت لہجوں کو جھلینا💕*
💯💯💯💯

Tum.bin.2
 

" خوش مزاجی بھی مشہور تھی 🔥 ہماری سادگی بھی کمال تھی 🔥 ہم شرارتی بھی انتہا کےتھے 🔥 اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں 🔥

Tum.bin.2
 

اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کریں تو تھکن اُتر جائے🖤🦋

Tum.bin.2
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥️♥️

Tum.bin.2
 

*ھم لوگ تو رات رات بھر جاگتے ہیں لیکن ھمارا ضمیر ہے کہ دن رات سویا رہتا ہے....!!!*💞💞💞

Tum.bin.2
 

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔ لوگ کچھ سیکنڈ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے۔ کیونکـہ لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہي کرتی بلکـہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہـــے۔
آپ کی زندگی میں صرف الحمدللہ کی کمی ہوتی ہـے۔ جو آپ کو مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی، اگـر الحمدللہ کو ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کیلئے اپنایا جائـے تو دل مطمئن رہے گا۔

Tum.bin.2
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*إنسـان نـے فـاصـلہ مٹانـے کـے لیئـے بہت محنت کـی اور پھـر ایک وقت آیا کہ تمـام فـاصلے مٹ گئیـــے اور اب کِسـی کو کِســی کی پــرواہ نہیں*
Phone 📱 aur Internet
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Tum.bin.2
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Tum.bin.2
 

*❣️ ﷽ 🌙*۔
*چابی سے کــھــلا تالا بار بار کــام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہیں محبت کی چابی سے کھولیے....!!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
Good night