Damadam.pk
Tum.bin.2's posts | Damadam

Tum.bin.2's posts:

Tum.bin.2
 

کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں😍❤
خالی برتن ہمیشہ آواز کرتے ہیں🔥

Tum.bin.2
 

آگر دنیا مجھ سے بہتر ہے
تو آپ دنیا رکھ لیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔👑🖤
Jay Dunia Rkhy😏😏

Tum.bin.2
 

*🍁🌹آج کـا بہتــرین اسٹیٹـــس🌹🍁*
ان کی خاموشی سے ڈرو جن کا آپ نے دل دکھایا ہےکیونکہ اگر انہوں نے کچھ کہا نہیں یا کچھ کیا نہیں تو بدلے میں اللہ ضرور کرے گا
🍁🌻💚🌹💚🌻🍁

Tum.bin.2
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے🥀.

Tum.bin.2
 

آج پھر اس سر درد نے حد کی
آج پھر تڑپ کے نوچے ہیں بال اپنے_💔🥀
Fever

Tum.bin.2
 

بیگاڑ رکھا ہے ابن آدم کو
بنت حوا کے فاسٹ رپیلائے نے🔥
🤣🤣🤣

Tum.bin.2
 

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
.
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں

Tum.bin.2
 

-" کہ تمہیں کھو دینا میرے بس میں نہیں، اور نہ ہی میرے پاس اتنا حوصلہ ہے کہ تمہارے بغير جی سکوں"-🙂💔

Tum.bin.2
 

میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا ہی رہ گیا
اس نے جب کہا تھا تو میرے لائق نہیں

One Day You Will Miss Me.,😊 Koi galti hoi hu ya kisi ka dil dhukha hu meri waja se TOU SORRY DIL SE  Sub apna khayal rkhna Duao mai yad rkhna Allah Hafiz
T  : One Day You Will Miss Me.,😊 Koi galti hoi hu ya kisi ka dil dhukha hu meri - 
Sad Poetry image
T  : Sub khauu Ameen🥺🥺😭😭 - 
Tum.bin.2
 

تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں.. 😞
مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا... 💯

Sad Poetry image
T  : Today sad - 
Tum.bin.2
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بیھجے گی
اس بار کوئ اور اسے بتاے گا پیاری لگ رہی ہو

Tum.bin.2
 

❤️❤️❤️اسلام علیکم میری طرف سے آپ کو اور اپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک ❤️❤️❤️

Tum.bin.2
 

Door kar lia khud ko on se
Jo mujy se door huna chaty thy ☺

Tum.bin.2
 

قیمتی وقت ضائع کیا
صوفی
بے قیمت لوگوں پہ
write by Tum.bin.2

Tum.bin.2
 

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔
Good night

Tum.bin.2
 

دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے

Tum.bin.2
 

انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں