Damadam.pk
Tum.bin.2's posts | Damadam

Tum.bin.2's posts:

Tum.bin.2
 

مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی

Tum.bin.2
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

Tum.bin.2
 

یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے

Tum.bin.2
 

mhb11 sir follow request Accept please kuch bat karni h

Tum.bin.2
 

کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل
۔ میں تجھے ہی رولا دوں گا تیرے ہی ستم سنا سنا کر

Tum.bin.2
 

ہم معزرت خواہ ہیں اے دل
کہ تجھے بے قدروں کے حوالے کردیا

Tum.bin.2
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم

Tum.bin.2
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

Tum.bin.2
 

اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتاتھا۔

Tum.bin.2
 

وقت تیزی سے بدل گیا
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے۔

Ab Hum Bhi Badal Jaye Gye
T  : Ab Hum Bhi Badal Jaye Gye - 
Ishq Tujh Se Bura Koi Nhi
T  : Ishq Tujh Se Bura Koi Nhi - 
Tum.bin.2
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں
لیکن نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو

Tum.bin.2
 

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

Tum.bin.2
 

نکالو اگر مجھے تو نوچ کہ نکالو
میں تھوڑا بھی رہ گیا تو بہت یاد آوں گا

Tum.bin.2
 

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

Sad Poetry image
T  : ہم وفاوں میں درختوں کی طرح ہیں، جہاں کھڑے ہوں کٹ تو جاتے ہیں مگر بدلہ نہیں - 
Tum.bin.2
 

چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں

Tum.bin.2
 

سمٹ گئی میری غزل بھی چند الفاظوں کی طرح جب اس نے کہا محبت تو ہے پر تم سے نہیں

Tum.bin.2
 

نیند اس سوچ سے ٹوٹی اکثر کس طرح کٹتی ہیں راتیں اس کی