Damadam.pk
Tum.bin.2's posts | Damadam

Tum.bin.2's posts:

Tum.bin.2
 

قلندر آؤٹ🤣🤣
وجہ شاہین آفریدی کا درویش سے پنگا۔۔
خدا اور محبت سیزن تھری۔۔
تو نے ایک معصوم دل توڑا ہے اس کی گونج تجھے عمر بھر سنائی دے گی۔۔سرفراز ملنگ کی لاہوریوں کو بددعا

Tum.bin.2
 

میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا ہوتا،،کسی اک کا تو ہوتا
Kassh

Sad Poetry image
T  : میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃 - 
Tum.bin.2
 

حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Tum.bin.2
 

خوشی کا راز وہ نہیں جو تم دیکھتے ہو۔ خوشی زیادہ حاصل کرنے میں نہیں، بلکہ کم میں لطف اندوز ہونے میں ہے۔

Tum.bin.2
 

دراصل جنسی بُھوک کچھ اس قسم کی بُھوک ہے کہ مٹائے نہیں مٹ سکتی۔

Tum.bin.2
 

انگلیاں آج بھی اسی سوچ میں گم رہتی ہیں
اس نے کیسے نئے ہاتھ کو تھاما ہوگا

Tum.bin.2
 

جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے
اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو

Tum.bin.2
 

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم

Tum.bin.2
 

میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں 😭😭

Tum.bin.2
 

Apna Attitude apne pass rkhu janb
Kisi aur ko dehkhny k kam ay ga

Tum.bin.2
 

ہنس ہنس کے سُنا تی ہے جہا ں بھر کے فسانے
پُو چھوں تیرے با رے میں تو رو دیتی ہے بارش۔

Tum.bin.2
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں

Tum.bin.2
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں

Tum.bin.2
 

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو

Tum.bin.2
 

کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے

Tum.bin.2
 

بے نمازی کو بھی نمازی بنا دیتی ہے
ہنستے ہوئے انسان کو بھی رولا دیتی ہے
مانگتے ہیں لوگ لوگ تہجدوں میں میں یار کو
محبت نیند تک اڑا دیتی ہے
اور کیا بتاؤ تجھے عشق کے افسانے
صوفی
یہ بادشاہ کو بھی فقیر بنا دیتی ہے
Maine likhi hai plz like

Tum.bin.2
 

جو انسان حد سے زیادہ پیار کر سکتا ہے وہی انسان حد سے زیادہ نفرت بھی کر سکتا ہے کیوں کہ شیشہ کتنا بھی خوبصورت ہوں ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ہے

Tum.bin.2
 

اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا.

Funny joke
T  : Q esa hi hota Hai na Girls... Funny post -