Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

دور ہوکے بھی آپ کے پاس رہا کرتے ہیں تیری یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں
تجھے سے کوئی شکایت نہ گلا کرتے ہیں تو رہے سلامت بس یہی دعا کرتے ہیں
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
T  : دور ہوکے بھی آپ کے پاس رہا کرتے ہیں تیری یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں تجھے - 
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
یہ نہ سوچا کبھی کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
💔💔💔💔
T  : تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے یہ نہ سوچا کبھی کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں - 
زندگی نے اک بات بہت اچھے سے سکھا دی اپنے آپ میں خوش رہنا اور  کسی سے کوئی امید نہ کرنا
💯😔💯🙂
T  : زندگی نے اک بات بہت اچھے سے سکھا دی اپنے آپ میں خوش رہنا اور کسی سے کوئی - 
غضب یہ ہے کہ خوبصورت نہیں ہوں 
کمال یہ ہے کہ پھر بھی دلوں پر راج کرتی ہوں
🙈😉🙈🌹
T  : غضب یہ ہے کہ خوبصورت نہیں ہوں کمال یہ ہے کہ پھر بھی دلوں پر راج کرتی ہوں  - 
بھول نہیں پاؤگے ہماری دوستی کو زندگی بھر
کیوں کہ ہماری دوستی میں غریبی ضرور ہے مگر بے وفائی نہیں
💕🙏🏻😔💔
T  : بھول نہیں پاؤگے ہماری دوستی کو زندگی بھر کیوں کہ ہماری دوستی میں غریبی ضرور - 
باغ میں ھر پھول خوشبودار نہیں ہوتا
زندگی میں ہر دوست وفادار نہیں ہوتا
🌹🌹🌹🌹
T  : باغ میں ھر پھول خوشبودار نہیں ہوتا زندگی میں ہر دوست وفادار نہیں ہوتا 🌹🌹🌹🌹 - 
میں کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہتی ہوں
اور جو میرے بنا خوش ہیں اسے میں کیوں پریشاں کروں
💔😔💔😔
T  : میں کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہتی ہوں اور جو میرے بنا خوش ہیں اسے میں - 
مجھے قبول ہے ہر درد تکلیف تیری دوستی میں بس اتنا بتا دے کہ تجھے مجھ سے نفرت تو نہیں
😞💔😔💔😞
T  : مجھے قبول ہے ہر درد تکلیف تیری دوستی میں بس اتنا بتا دے کہ تجھے مجھ سے نفرت - 
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کہ لوگ ہم پر فدا ہو جائیں لیکن جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
💕🙈💕💔🙈
T  : ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کہ لوگ ہم پر فدا ہو جائیں لیکن جسے آنکھ بھر کر دیکھ - 
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے
🙈😜🙈😉
T  : کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے 🙈😜🙈😉 - 
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے تھے اور ہنساتے تھے اے وقت ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل بہت اداس ہے
😞💔😔💔😞
T  : وہ جو غم سن کر بھی ہنستے تھے اور ہنساتے تھے اے وقت ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج - 
جب میں مر جاؤں گی اچھی ہوں یا بری یاد ضرور آؤں گی
😇💔😞
T  : جب میں مر جاؤں گی اچھی ہوں یا بری یاد ضرور آؤں گی 😇💔😞 - 
یا رب اس آنے والے نئے سال صدقے
سب کے دل کی مرادیں پوری فرما آمین ثم آمین
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
T  : یا رب اس آنے والے نئے سال صدقے سب کے دل کی مرادیں پوری فرما آمین ثم آمین  - 
کبھی کسی کے ساتھ اتنی امید نہ رکھنا
کہ امید کے ساتھ خود بھی ٹوٹ جاؤ
😞💔😞💔
T  : کبھی کسی کے ساتھ اتنی امید نہ رکھنا کہ امید کے ساتھ خود بھی ٹوٹ جاؤ 😞💔😞💔 - 
آج کا سوال جواب ضرور دیجئے گا
خوبصورت لوگ اتنے مصروف کیوں ہوتے ہیں
آپ سوچیئے میں ذرا مصروف ہوں
😜😉🤭
T  : آج کا سوال جواب ضرور دیجئے گا خوبصورت لوگ اتنے مصروف کیوں ہوتے ہیں آپ - 
بات صرف اہمیت کی ہوتی ہے
ورنہ کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا
😞😞😞😞
T  : بات صرف اہمیت کی ہوتی ہے ورنہ کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا 😞😞😞😞 - 
🎂Aj Mujhe Damadam pe 4 Years Complete Ho Gye🎂🌹👏🏻
T  : 🎂Aj Mujhe Damadam pe 4 Years Complete Ho Gye🎂🌹👏🏻 - 
جس مقام پر ساری دنیا تم سے منہ پھیر لے گی اے دوست گھبرانا نہیں ہم وہاں بھی تیرے ساتھ ہی کھڑے ہوں گے.m1
T  : جس مقام پر ساری دنیا تم سے منہ پھیر لے گی اے دوست گھبرانا نہیں ہم وہاں بھی - 
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ دیتا ہے
💔🥀🌹🥀
T  : ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی - 
تم نے سمجھا ہی نہیں نہ سمجھنا چاہا
ہم چھاتے ہی کیا تھے تجھے سے تیرے سوا
💔😔💔
T  : تم نے سمجھا ہی نہیں نہ سمجھنا چاہا ہم چھاتے ہی کیا تھے تجھے سے تیرے سوا  -