Twinkle_27 : ہم نے بدل لیا ہے اپنا انداز محبت یاد تو کرتے ہیں مگر تنگ نہیں کرتے - 45 months ago FOLLOW 300REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے اے زندگی ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں... MORE▼تو سب کو کسی خاص کی تلاش ہے 💔😞💔 - 46 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کسی کو زندگی نہ کہنا زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے 😞😔💔😢 - 46 months ago FOLLOW 169REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : جب میں آپ سب کو آن لائن دیکھتی ہوں تو دل کو سکون ملتا ہے کہ ویلی میں ہی نہیں... MORE▼کام دھندا آپ سب کے پاس بھی نہیں 😜😉😇 - 46 months ago FOLLOW 40REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم 🙈💑🙈 - 46 months ago FOLLOW 74REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : حال پوچھ لینے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا بس ایک تسلی سی ہو جاتی ہے کہ اس دنیا... MORE▼کی بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے - 46 months ago FOLLOW 204REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : تم آؤ گے تو پھلوں کی برسات کرے گے موسم کے فرشتوں سے میری بات ہوئی ہے - 47 months ago FOLLOW 83REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے - 48 months ago FOLLOW 36REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ٹوٹے ہوئے سپنوں نے اور روٹھ ہوئے اپنوں نے آج اداس کر دیا ورنہ لوگ ہم سے... MORE▼مسکرانے کی وجہ پوچھتے تھے - 48 months ago FOLLOW 41REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : اداس تو بہت رہے مگر کبھی ظاہر نہیں کیا ہاں سب ٹھیک ہے بس ان ہی لفظوں نے سب... MORE▼سنبھال لیا - 48 months ago FOLLOW 102REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : زمانہ خلاف ہو مجھ سے کیا فرق پڑتا ہے میں تو آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتی... MORE▼ہوں Like Plzzz 😇 - 48 months ago FOLLOW 41REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں... MORE▼ہوتا I am back 😉 - 48 months ago FOLLOW 125REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میری یہی عادت ہمیشہ تم کو یاد رہے گی نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلہ جب بھی ملی... MORE▼مسکرا کر ملی 😊😊😊 - 49 months ago FOLLOW 533REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو... MORE▼😊💔😒 - 49 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے 💔😕😔 - 49 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : خود کا مقابلہ کبھی کسی سے کیا نہیں جیسی بھی ہوں بہت بہترین ہوں 😊😘😊 - 49 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ہمیں حد میں رہنا پسند ہے اور لوگ اسے غرور کہتے ہیں 💯❌😏🔥 - 49 months ago FOLLOW 43REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : نا جانے کیوں اتنا یقین ہے تیری وفا پر ورنہ حسن والے تو خود سے کبھی وفا نہیں... MORE▼کرتے 💞💞💞 - 49 months ago FOLLOW 189REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : سر اٹھا کے چلنے کی عادت ہے صاحب کیوں کہ ہمارے یار ہمارا سر جھکنے نہیں دیتے ... MORE▼💞☺️😘🙈🌹 - 50 months ago FOLLOW 131REPLIES SHARE LINK REPORT