Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

کاغذ پر نہیں لکھتے کچھ راز محبت کے پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے اسے ٹوٹ کر چاہا تو ہم خود ہی بکھر گئے اسے بدل جاتے ہیں انداز محبت کے
T  : کاغذ پر نہیں لکھتے کچھ راز محبت کے پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے - 
بچھڑ کر مجھ سے تمہیں جینا اچھا لگتا ہے 
جا خوش رہے مجھ تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے
T  : بچھڑ کر مجھ سے تمہیں جینا اچھا لگتا ہے جا خوش رہے مجھ تیرا خوش رہنا اچھا - 
ذرا سی بات پر منۂ موڑ کر چلے گئے
وعدے قسمیں توڑ کر چلے گئے جو کہتے تھے ایک پل نہ جی پائے گے تیرے بن وہ ہمیں راستے میں تنہا چھوڑ کر چلے گئے
T  : ذرا سی بات پر منۂ موڑ کر چلے گئے وعدے قسمیں توڑ کر چلے گئے جو کہتے تھے ایک - 
دیکھ لینا ایک دن تم رو دوگے یہ سوچ کر کہ تھی کوئی ضدی سی چاہنے والی پتا نہیں کہاں چلی گئی اپنی ضد چھوڑ کر
💔💔💔💔
T  : دیکھ لینا ایک دن تم رو دوگے یہ سوچ کر کہ تھی کوئی ضدی سی چاہنے والی پتا نہیں - 
ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیان ہونگے 
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے
💔💔💔
T  : ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیان ہونگے بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم - 
Beautiful People image
T  🔥 : نگاھہ اٹھتی نہیں اب کسی اور طرف ایک شخص کی محبت مجھے پابند کر گئی 💔💔💔💔 - 
Beautiful People image
T  : نہیں ہے شکوہ مجھ کسی کی بے رخی سے اے زندگی شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے - 
میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا
یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا
💔💔💔
T  : میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں - 
Jumma mubarak
T  : Aslam-o-Alaikum 3rd Day of Eid And Juma Mubarak🥀 - 
Beautiful People image
T  : Aslam-o-Alaikum 2nd Day of Eid Mubarak Wish you A Lot of Happiness - 
Beautiful People image
T  : Aslam-o-Alaikum Eid Mubarak All Friend's - 
نہیں ہے شکوہ مجھ کسی کی بے رخی سے
اے زندگی شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل
T  : نہیں ہے شکوہ مجھ کسی کی بے رخی سے اے زندگی شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے - 
بہت رولایا ہے دنیا والوں نے اے موت 
اگر تو ساتھ دے تو ان سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا
💔💔💔💔
T  : بہت رولایا ہے دنیا والوں نے اے موت اگر تو ساتھ دے تو ان سب کو رولانے کا - 
تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق اس لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتی ہوں
T  : تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق اس لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتی ہوں - 
تمہیں لگتا ہوگا کہ ہم تمہیں یاد نہیں کرتے 
ہم وہ سانس ہی نہیں لیتے  جس میں شامل تمہاری یاد نہ ہو
T  : تمہیں لگتا ہوگا کہ ہم تمہیں یاد نہیں کرتے ہم وہ سانس ہی نہیں لیتے جس میں - 
کہتے ہیں وقت سے پہلے اور قسمت کے بنا کسی کو کچھ نہیں ملتا افسوس ان کے پاس وقت نہیں اور ہمارے پاس قسمت نہیں
💔💔💔
T  : کہتے ہیں وقت سے پہلے اور قسمت کے بنا کسی کو کچھ نہیں ملتا افسوس ان کے پاس - 
کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھتے ہیں کہ پھر ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں
😔😔😔😔
T  : کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھتے ہیں کہ پھر ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے - 
ہم نہیں ہونگے تو یاد کرے گی دنیا
پھر سے ہمارے ہونے کی فریاد کرے گی دنیا
😒😒😒
T  : ہم نہیں ہونگے تو یاد کرے گی دنیا پھر سے ہمارے ہونے کی فریاد کرے گی دنیا  - 
بدلنے پر مجبور کر دیتے ہیں لوگ ورنا خدا کی قسم ہم اسے تو نہیں تھے
T  : بدلنے پر مجبور کر دیتے ہیں لوگ ورنا خدا کی قسم ہم اسے تو نہیں تھے - 
کتنی محبت ہے تجھے سے لفظوں کے سہارے کسے بتاؤں محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤں
T  : کتنی محبت ہے تجھے سے لفظوں کے سہارے کسے بتاؤں محسوس کر میرے احساس کو اب -