Twinkle_27 : خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہییں تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے - 41 months ago FOLLOW 69REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں 💔😒💔😒 - 41 months ago FOLLOW 60REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کوئی تعویز دو کہ میں چالاک ہو جاؤں بہت نقصان دیتی ہے مجھ یہ میری سادگی - 41 months ago FOLLOW 46REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : یقین رکھتی نہیں کسی کچے تعلق پر جو دھاگا ٹوٹنے والا ہو میں خود ہی ٹوٹ دیتی... MORE▼ہوں - 41 months ago FOLLOW 325REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : زندگی راز ہے تو راز ہی رہنے دو اگر ہے کوئی اعتراض تو اعتراض ہی رہنے دو پر... MORE▼اگر آپ کا دل کہیے ہمیں یاد کرنے کو تو دل کو اب یہ مت کہنا کہ آج رہنے دو - 41 months ago FOLLOW 141REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : چھوڑ دیا لوگوں کو بے وجہ پریشان کرنا جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو بے وجہ... MORE▼اپنی یاد دلا کر کیا کرنا - 42 months ago FOLLOW 39REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : نظر بھی نہ آؤں اتنا دور بھی مت کر پوری طرح بدل ہی جاؤں اتنا مجبور بھی مت کر - 42 months ago FOLLOW 80REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : پتا نہیں میری یہ عادت اچھی ہے یا بری کوئی میری ساتھ کتنا ہی برا کیوں نہ کر... MORE▼لے میری ناراضگی بس کچھ وقتی سی ہوتی ہے بس اگلے بندے کی پیار سے بات کرنے کی دیر ہے اور میں بھول جاتی ہوں کہ اس نے میرے ساتھ کیا کیا تھا - 42 months ago FOLLOW 34REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میں وہ معصوم ہوں جسے پڑنے کا تو بہت شوق ہے مگر پڑھائی میں ذرا بھی دل نہیں... MORE▼لگتا Just post😜 - 42 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں زندگی بھر یاد کروگے کہ زندگی میں آیا... MORE▼تھا کوئی - 42 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : وہ جن کو مل جائیں من چاہی محبتیں ان سے کہنا ہمارے حق میں دعا کریں - 42 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : مجھ نہیں پتا کہ میں ایک اچھی دوست ہوں یا نہیں لیکن یہ مجھے پورا یقین ہے کہ... MORE▼جو میرے دوست ہیں وہ سب سے بہترین ہیں - 43 months ago FOLLOW 91REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں... MORE▼آتا - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئے جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ... MORE▼گئے - 43 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کس سے کہوں اداس ہوں کوئی میرا گزرا کل واپس لا سکتا ہے 😔😔😔 - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ہو سکتا ہے مر جاؤں چند دنوں میں ایک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ہاں میرا اگلا سفر اندھیری قبر ہی سہی لیکن معاف کرنا زندگی تیری روشنیوں سے... MORE▼جی بھر گیا - 43 months ago FOLLOW 221REPLIES SHARE LINK REPORT