Twinkle_27 : کہا تھا نہ بدل جاؤ گے اسی بات پہ لڑا کرتے تھے تم - 39 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : آج وہ شخص بھی کھو دیا میں نے جس کی وجہ سے تھوڑی سی خوشی حاصل تھی - 39 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میرے اندر کی کہانی سے نہ واقف ہے یہ لوگ اور کہتے ہیں یہ لڑکی اپنی انا میں... MORE▼رہتی ہے - 39 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : دنیا چلتی رہتی ہے کبھی ہمارے ساتھ کبھی ہمارے بغیر - 39 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میں ناراض نہیں ہوں بس دل خاموش ہو گیا ہے بہت سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک نہ... MORE▼غصہ کرنے کا دل ہے نہ شکوے کی تمنا نہ ہی کسی چیز کی ضد اور نہ ہی کوئی شکایت - 39 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : 💕Nazar Nazar ki Bat Hai Shb Sindhi Ksi Ko Zehr Lagte Hai OR Ksi Ko Shehd... MORE▼Lagte Hai💕 - 39 months ago FOLLOW 102REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : حال مت پوچھے کچھ باتیں بتانے کی نہیں بس دعا کیجئے دعاؤں میں اثر ہونے تک - 41 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کسی کو نفرت ہے مجھے سے اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے کسی کو یقین نہیں مجھ پہ... MORE▼اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے کتنی عجیب ہے نہ یہ دنیا کوئی ملنا ہی نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کر بیٹھا ہے - 41 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میں رشتا نبھاؤں تو ہیرے جیسی کوئی دوست نہیں اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کیسی... MORE▼سے بات نہیں کرتی - 41 months ago FOLLOW 200REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سویا کرو نہ جانے صبح کا آغاز کس دنیا میں ہو جائے - 41 months ago FOLLOW 150REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو... MORE▼خاموشی میری - 41 months ago FOLLOW 108REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میں اپنا دل اس لیے بھی کسی کو نہیں دیتی کہ میرا اپنا ایک ہے کسی کو دے دیا تو... MORE▼خود کیسے زندہ رہوں گی - 41 months ago FOLLOW 223REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Twinkle_27 : جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں مر جائے تو کوئی ہم سا اچھا نہیں ہوتا - 41 months ago FOLLOW 229REPLIES SHARE LINK REPORT