Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

رابطوں میں بھی حد ہوتی ہے نا 
میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اس کے
T  : رابطوں میں بھی حد ہوتی ہے نا میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اس کے - 
پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ہے اصل مقصد آپ کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے اللّٰہ سب کو خوش رکھے آمین
T  : پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ہے اصل مقصد آپ کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے اللّٰہ - 
یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے
T  : یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے - 
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلا کیوں کریں
سنا ہے خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت نبھانے کی
T  : تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلا کیوں کریں سنا ہے خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت - 
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو 
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
T  : اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے - 
کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر  اس کی ذات سے عشق ہو جائے
🤔🤔
T  : کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر - 
چڑیوں کی طرح ہم بھی شجر چھوڑ جائیں گے
ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شور کو
T  : چڑیوں کی طرح ہم بھی شجر چھوڑ جائیں گے ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شور کو - 
اب تو کچھ بھی نہیں رہا اس دل میں 
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی تھی
T  : اب تو کچھ بھی نہیں رہا اس دل میں پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی تھی - 
Sad Poetry image
T  : مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو روایت - 
کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا 
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے
💔
T  : کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم - 
Sad Poetry image
T  🔥 : 💕Kuch Ajeeb sa Rishta Hai Mere Or Us K Darmyan Na Nafirat Ki Wjha Milti Hai - 
میری مشکل بس اتنی سی ہے کہ جس بات سے مجھے تکلیف ہو میں وہ بات چاہ کر بھی اپنے  ذہن سے نکال نہیں پاتی
💔
T  : میری مشکل بس اتنی سی ہے کہ جس بات سے مجھے تکلیف ہو میں وہ بات چاہ کر بھی - 
Good morning
T  : 💕 Aslam-o-Alaikum Good Morning 💕 - 
روکاوٹیں تو زندہ انسانوں کے لئے ہوتی ہے
میت کو تو لوگ راستہ دیتے ہیں
T  : روکاوٹیں تو زندہ انسانوں کے لئے ہوتی ہے میت کو تو لوگ راستہ دیتے ہیں - 
بدلے ہیں انداز انکے کچھ اس طرح سے 
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں
T  : بدلے ہیں انداز انکے کچھ اس طرح سے کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں - 
💕 Biryani 😋💕
T  : 💕 Biryani 😋💕 - 
😋Yummmmmy😋
T  : 😋Yummmmmy😋 - 
Aj Meri I'd Ko 5 years Complete Ho Gye💕
T  : Aj Meri I'd Ko 5 years Complete Ho Gye💕 - 
Beautiful People image
T  🔥 : کچھ لوگوں نے چھوڑنا خود ہوتا ہے اور الزام آپ کے سر ڈال دیتے ہیں - 
سوچتی ہوں ایک گھنٹہ پڑھوں گی
پر سوچنے میں ہی ایک گھنٹہ نکل جاتا ہے
T  : سوچتی ہوں ایک گھنٹہ پڑھوں گی پر سوچنے میں ہی ایک گھنٹہ نکل جاتا ہے -