Twinkle_27 : محبت تو محبت ہے اور ہمیشہ تم سے رہے گی پھر چاہے تم ناراض ہو بے رخی دکھاؤ ... MORE▼چلاؤ خاموش ہو جاؤ یہ بھول جاؤ - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : اور پھر یوں ہوا کہ اس کو مجھے سے الجھن ہونے لگی اور میں نے خاموشی سے کنارہ... MORE▼کر لیا - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میری چپ سب کو کھائے جارہی ہے میں گھر میں سب سے زیادہ بولتی تھی - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : اچھی ہوں یہ نہیں خدا بہتر جانتا ہے کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتی نہ کوئی شخص... MORE▼اتنا خص رکھتی ہوں جس کے بغیر رہے نہ سکوں صاف کہتی ہوں بدل جاؤں گی سر یام کہتی ہوں مجھ سے امید مت لگائیں فرشتا صفت بلکل نہیں ہوں میں انسان ہوں عجیب ہنر بھی رکھتی ہوں - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : میں کیوں کسی اور کی طرف دیکھوں میری اپنی جان اتنی خوبصورت ہے 🙈🙈🙈 - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : 💚 Aslam-o-Alaikum And Eid Mubarak All Friends 💚 - 34 months ago FOLLOW 293REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Twinkle_27 : 💕 Aslam-o-Alaikum Ramzan Mubarak 💕 - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : سنا ہے کہ یوں ہی ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کی... MORE▼دعا کرنا - 36 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا کیونکہ... MORE▼میں جانتی ہوں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بہتر سے بہتر اور کبھی بہترین سے بہترین مجھے خاص بن کر رہنے کا شوق نہیں جانتے ہو کیوں کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے - 36 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : دل کا صاف ہونا بھی گناہ ہے آج کل ہر کوئی فائدہ اٹھانے کی سوچتا ہے - 36 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : جینا ہے تو ایسے جیو کے زمانہ احترام کرے اور جب مرو تو دشمن بھی قبر کو سلام... MORE▼کرے - 36 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالیئے گا ہم عادتن بھی محبت سے پیش آتے ہے - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کہنا ضروری نہیں ہوتا یہ سمجھنے کی بات ہے ہم محبت میں خاموش ضرور ہے مگر بے... MORE▼وفا نہیں - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ٹوٹ کر چاہنے والے آج بھی تجھے چاہتے ہیں یہ بات اور ہے تجھے احساس نہ کل تھا... MORE▼نہ آج ہے - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : پتا نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : اسے گمان ہے کہ مجھے معلوم کچھ بھی نہیں مجھے خبر ہے کہ راستے بدل رہا ہے وہ - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے تو پہلا لفظ دوباہ پڑھ لو 💔 - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : ناراض ہونے کیلئے بھی کوئی رشتہ چاہیے ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے ہر کسی پر... MORE▼نہیں لٹائی جا سکتی - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : زندگی سے شکوہ نہیں کہ اس نے غم کا عادی بنا دیا گلا تو ان سے ہے جہنوں نے... MORE▼روشنی کی امید دکھا کر دیا بجھا دیا - 37 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT