Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

Beautiful People image
T  🔥 : لائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھنا ایک مجھے دوسری میری پوسٹ کو 😜 Good Night - 
خود کو خود میں قید دکھتی ہوں
میں محبت کے جالوں سے دور رہتی ہوں
💯😇
T  : خود کو خود میں قید دکھتی ہوں میں محبت کے جالوں سے دور رہتی ہوں 💯😇 - 
Beautiful People image
T  : میں سب کو ہمت دینے والی لڑکی اکثر خود ٹوٹ کر بکھر جاتی ہوں 💔😇 - 
کچھ لوگ ہمیں پاکر بھی کسی کسی بہتر کی تلاش میں تھے
🥀😇
T  : کچھ لوگ ہمیں پاکر بھی کسی کسی بہتر کی تلاش میں تھے 🥀😇 - 
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ 
جو اپنے سوا کسی کا برا نہیں سوچتے
🔥💯
T  : اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ جو اپنے سوا کسی کا برا نہیں سوچتے 🔥💯 - 
میرا معیار کیا ہے کچھ بھی نہیں 
دیکھ ایک سادہ سی لڑکی ہوں
💯💯💯
T  : میرا معیار کیا ہے کچھ بھی نہیں دیکھ ایک سادہ سی لڑکی ہوں 💯💯💯 - 
چھوڑ دیا لوگوں کو بے وجہ پریشان کرنا جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو بے وجہ اپنی یاد دلا کر کیا کرنا
T  : چھوڑ دیا لوگوں کو بے وجہ پریشان کرنا جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو بے وجہ - 
کسی سے امید رکھیں بھی کیسے جس کو دل کے سب سے زیادہ قریب رکھا اسی نے ہی اس دل کو سب سے زیادہ تکلیف دی
😇😇😇
T  : کسی سے امید رکھیں بھی کیسے جس کو دل کے سب سے زیادہ قریب رکھا اسی نے ہی اس دل - 
Beautiful People image
T  🔥 : موبائل میں بیلنس نہ ہونا آپ کی غربت کی نہیں بلکہ سنگل ہونے کی نشانی ہے🤪  - 
😏معصوم ہیں"لیکن"اتنے بھی نہیں 
😉کہ کسی کی"اداکاریاں"نہ سمجھ سکیں
T  : 😏معصوم ہیں"لیکن"اتنے بھی نہیں 😉کہ کسی کی"اداکاریاں"نہ سمجھ سکیں - 
آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا تجھ 
 تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رولائیں گے بہت 
🖤🖤🖤🖤
T  : آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا تجھ تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رولائیں گے - 
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں ناراض رہیں ڈانٹتے رہیں پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں 
💯💚🙂
T  : کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں ناراض رہیں ڈانٹتے رہیں پر دل - 
Beautiful People image
T  : زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو کوئی منانے والا ہو  - 
Beautiful People image
T  : اس نے جب بات کرنے کا لہجہ بدلا تب یہ احساس ہوا کہ یہ وہ لمحہ ہے جہاں راستہ - 
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا
مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا
🥀🙂🔥
T  : محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا 🥀🙂🔥 - 
🔥__کسی کو تو راس آٸیں گے ہم, کوٸی تو ہم سا سادگی پسند ہوگا
T  : 🔥__کسی کو تو راس آٸیں گے ہم, کوٸی تو ہم سا سادگی پسند ہوگا - 
اداکار نہیں ہوں ورنہ نبھا جاتی سبھی رشتے حقیقی بندی ہوں اسی لئے الگ رہتی ہوں
T  : اداکار نہیں ہوں ورنہ نبھا جاتی سبھی رشتے حقیقی بندی ہوں اسی لئے الگ رہتی ہوں - 
منہ پھرنے سے پہلے زرا یہ تو سوچتے آئی تھی تیرے پاس کس کس کو ٹال کر
T  : منہ پھرنے سے پہلے زرا یہ تو سوچتے آئی تھی تیرے پاس کس کس کو ٹال کر - 
سیکھ نہیں پائی میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے
T  : سیکھ نہیں پائی میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے - 
سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے 
😕
T  : سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے 😕 -