Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

دل میں راز چھپا کے رکھتے ہیں ہونٹوں پر مسکان سجا کے رکھتے ہیں یہ دنیا صرف خوشی میں ساتھ دیتی ہے اسی لیے ہم  آنسو اپنے دل میں چھپا کے رکھتے ہیں
😔😊😔
T  : دل میں راز چھپا کے رکھتے ہیں ہونٹوں پر مسکان سجا کے رکھتے ہیں یہ دنیا صرف - 
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں  تھے ہم
😔😔😔😔
T  : بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو - 
میں خوش نہ بھی صحیح متمعین ضرور ہوں
کیونکہ میں نے کبھی کسی سے بے وفائی نہیں کی
😊😍😊
T  : میں خوش نہ بھی صحیح متمعین ضرور ہوں کیونکہ میں نے کبھی کسی سے بے وفائی نہیں - 
🌧️💞Barish💞🌧️
T  : 🌧️💞Barish💞🌧️ - 
مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں مجھ دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں 
😉😔😊
T  : مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں مجھ دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور - 
اک ذرا سا جو میں مسکرا دوں
غم بھی کہتے ہیں لاجواب ہو تم
T  : اک ذرا سا جو میں مسکرا دوں غم بھی کہتے ہیں لاجواب ہو تم - 
بدلے ہیں مزاج  کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں باتیں نہیں کرتے
😔😔😔
T  : بدلے ہیں مزاج کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں باتیں نہیں کرتے 😔😔😔 - 
Funny joke
T  : وہ بہت کھروس ہے پر اس کی خاطر میں دنیا کے تمام لڑکوں کو بھائی بنا سکتی ہوں - 
قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے اے غالب
ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں باقی تمہارے دل کی خدا جانے
😞😔😞😔
T  : قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے اے غالب ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں - 
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا دور ہونے پر بھی اعتبا تھا تیرا
نا جانے کیوں نے رخی تم نے ہم سے 
کیا ہم زیادہ بھی کوئی طلبگار تھا تیرا
😞😞😞😞
T  : کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا دور ہونے پر بھی اعتبا تھا تیرا نا - 
کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کے انہیں صرف یہ ہدایت دینے کا دل کرتا ہے
پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں
🤭😉😜🤗
T  : کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کے انہیں صرف یہ ہدایت دینے کا دل کرتا ہے  - 
تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ بات نہ کرنے سے محبت ختم ہو جائے گی محبت کے لیے رابطہ ضروری نہیں ہوتا یہ فقط ایک احساس ہے اور تمہارا احساس ہر وقت میرے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا
👍🏻💞💞👍🏻
T  : تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ بات نہ کرنے سے محبت ختم ہو جائے گی محبت کے لیے - 
میں تنہائی پسند تو نہیں ہوں
لیکن بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا
😔😔😔😔
T  : میں تنہائی پسند تو نہیں ہوں لیکن بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا 😔😔😔😔 - 
جب سارے حاجیوں کو پتا ہے کہ
لڑکیاں بے وفا ہوتی ہے تو کیوں
انبوکس جا کر سلامیاں پیش کرتے ہیں
🤔😊😉🤭
T  : جب سارے حاجیوں کو پتا ہے کہ لڑکیاں بے وفا ہوتی ہے تو کیوں انبوکس جا کر - 
وقت نے چپ رہنا سکھا دیا
اور حالاتوں نے سہنا سکھا دیا
اب کسی کی آس نہیں ہے زندگی میں
ان تنہائیوں نے مجھے اکیلا رہنا بھی سکھا دیا
😔😔😔😔
T  : وقت نے چپ رہنا سکھا دیا اور حالاتوں نے سہنا سکھا دیا اب کسی کی آس نہیں ہے - 
ہماری تو شاعری پر بھی لوگ واہ واہ کرتے ہیں
سوچو وہ کیسا ہوگا جس کے لیے ہم شاعری کرتے ہیں
😉🙈🙈😉
T  : ہماری تو شاعری پر بھی لوگ واہ واہ کرتے ہیں سوچو وہ کیسا ہوگا جس کے لیے ہم - 
جن کی قدر کرو وہ کبھی وقت نہیں دیتے
جن کو وقت دو وہ کبھی قدر نہیں کرتے
😔⌚😔
T  : جن کی قدر کرو وہ کبھی وقت نہیں دیتے جن کو وقت دو وہ کبھی قدر نہیں کرتے 😔⌚😔 - 
آج کل کی محبت شروع تو روح سے ہوتی ہے
مگر ختم تصویر نہ دینے اور ویڈیو کال نہ کرنے پر ہوتی ہے
۔a6.a6.a6.a6
T  : آج کل کی محبت شروع تو روح سے ہوتی ہے مگر ختم تصویر نہ دینے اور ویڈیو کال نہ - 
انداز سب سے الگ رکھتی ہوں 
اس لیے میں سب کو غلط لگتی ہوں
😔😔😔😔
T  : انداز سب سے الگ رکھتی ہوں اس لیے میں سب کو غلط لگتی ہوں 😔😔😔😔 - 
میں نے کب کہا مجھے سے محبت کیجیے
میں قابل نفرت ہوں آپ بھی ضرور کیجیے
T  : میں نے کب کہا مجھے سے محبت کیجیے میں قابل نفرت ہوں آپ بھی ضرور کیجیے -