Damadam.pk
Twinkle_27's posts | Damadam

Twinkle_27's posts:

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا
کہیں کوئی تھک نہ جائے تم کو احساس دلاتے دلاتے
💝💝💝
T  : سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نہ جائے تم کو احساس - 
برے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہو کسی نے برا سمجھا
اگر ہم سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
😔😔😔😔
T  : برے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہو کسی نے برا سمجھا اگر ہم سچ میں خراب ہوتے تو سوچو - 
سادگی سے جیت لیتے ہیں لوگوں کے دل
ہم خوش مزاج لوگ ہیں حسن کا چرچا نہیں کرتے
💝🤷🏻♀️💝
T  : سادگی سے جیت لیتے ہیں لوگوں کے دل ہم خوش مزاج لوگ ہیں حسن کا چرچا نہیں کرتے - 
آج اک بات تو بتاؤ مجھ
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے
🤔💔😔💔🤔
T  : آج اک بات تو بتاؤ مجھ زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے 🤔💔😔💔🤔 - 
پڑھی ہے یوں تو کتابیں ہزاروں مگر 
حقیقت میں جو سبق ملے اپنی زندگی سے ملے
😔❤️😔
T  : پڑھی ہے یوں تو کتابیں ہزاروں مگر حقیقت میں جو سبق ملے اپنی زندگی سے ملے  - 
اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا
بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح شام یاد کیا کرتے تھے
😔💔😔💔😔
T  : اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح شام یاد کیا - 
بہانا کیوں تلاس کرتے ہو روٹھ جانے کا
بس اتنا کہہ دیتے کہ دل میں جگہ  نہیں رہی
😔💔😔
T  : بہانا کیوں تلاس کرتے ہو روٹھ جانے کا بس اتنا کہہ دیتے کہ دل میں جگہ نہیں - 
جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان سے گلے کیسے شکوے کیسے
💔💝💔
T  : جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے 💔💝💔 - 
جب ایک بار کوئی انسان دل میں اتر جائے نہ
پھر چائے ھزاروں ملیں کوئی فرق نہیں پڑتا
🌹🌹🌹🌹
T  : جب ایک بار کوئی انسان دل میں اتر جائے نہ پھر چائے ھزاروں ملیں کوئی فرق نہیں - 
میں رویوں سے واقف لڑکی
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی
🌹💝💝💝🌹
T  : میں رویوں سے واقف لڑکی اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی 🌹💝💝💝🌹 - 
بدلی نہیں ہوں میں
بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں 
😔😔😔😔
T  : بدلی نہیں ہوں میں بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں 😔😔😔😔 - 
ہر تکلیف سے دل دکھا تو بہت ہے
پر ہر تکلیف سے ہم نے سیکھا بھی بہت ہے
😔😔😔😔
T  : ہر تکلیف سے دل دکھا تو بہت ہے پر ہر تکلیف سے ہم نے سیکھا بھی بہت ہے 😔😔😔😔 - 
جتنا چاہے تو رلا دے ہم کو اے زندگی
ہنس کے گزارے دیں گے اپنی بھی ضد ہے
😔🙂🙂
T  : جتنا چاہے تو رلا دے ہم کو اے زندگی ہنس کے گزارے دیں گے اپنی بھی ضد ہے 😔🙂🙂 - 
نظر اور نصیب کے ملنے کا اتفاق کچھ ایسا ہے
کہ نظر کو ہمیشہ پسند وہی آتا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا
😔😔😔😔
T  : نظر اور نصیب کے ملنے کا اتفاق کچھ ایسا ہے کہ نظر کو ہمیشہ پسند وہی آتا ہے - 
جو مجھ سمجھ نہ سکا اسے  حق بے برا کہنے کا 
کیونکہ جو مجھ جان لیتا ہے وہ مجھ پر جان دیتا ہے
😍😉🙈😏
T  : جو مجھ سمجھ نہ سکا اسے حق بے برا کہنے کا کیونکہ جو مجھ جان لیتا ہے وہ مجھ - 
چلو آج سب میری شکایتیں لگاؤ
میں بھی تو دیھو کون کون پریشان ہیں مجھ سے
🙊😔🤔🙈
T  : چلو آج سب میری شکایتیں لگاؤ میں بھی تو دیھو کون کون پریشان ہیں مجھ سے 🙊😔🤔🙈 - 
💞SaB Ki LiFe Main Ase LoG Zaror Hote Hain Jin Se Bat Nahi Hoti Magr Aj Bhi HuM Unhe Utna He Miss Karte Hai...💞😔
T  : 💞SaB Ki LiFe Main Ase LoG Zaror Hote Hain Jin Se Bat Nahi Hoti Magr Aj Bhi - 
💞Hum To Chahte Hain LoG HumSe Nafrat Kre
Wese Muhbat Bhi LoG Konsi Sachii Krte Hai💞
T  : 💞Hum To Chahte Hain LoG HumSe Nafrat Kre Wese Muhbat Bhi LoG Konsi Sachii - 
دنیا کی امیری سے مجھ کوئی مطلب نہیں
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں
🌷😘🌷
T  : دنیا کی امیری سے مجھ کوئی مطلب نہیں میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح - 
اداس ہے پر ہنستے ہیں
بس یہی ہے زندگی ہماری
⁦😞🙂😞
T  : اداس ہے پر ہنستے ہیں بس یہی ہے زندگی ہماری ⁦😞🙂😞 -