Twinkle_27 : یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے اک دن اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا ... MORE▼🙂🙂🙂🙂 - 55 months ago FOLLOW 46REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : یاد نہ کرنے سے زندگی ختم تو نہیں ہو جاتی بس دل دکھتا ہے اپنوں کی بے رخی... MORE▼دیکھ کر 😢😢😢😢 - 55 months ago FOLLOW 105REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہیں ... MORE▼😘😉😘 - 55 months ago FOLLOW 279REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : یہ بھی اچھا ہے کہ ہم کہ اچھی نہیں ہیں کسی کو دکھ تو نہیں ہوتا ہم سے... MORE▼بچھڑنے کہ بعد 😔😔😔😔 - 56 months ago FOLLOW 50REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : جو اپنے ہوتے ہے نہ وہ درد کی وجہ نہیں بنتے 😞 - 56 months ago FOLLOW 41REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : تاریخ گواہ ہے میں جب بھی پوسٹ کرتی ہوں تو سب دل میں کہتے ہیں لو آگئی شہزدی - 56 months ago FOLLOW 73REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : کوئی یاد نہیں کرتا وفا کرنے والوں کو میری مانو بےوفا ہو جاؤ زمانہ یاد رکھے... MORE▼گا - 56 months ago FOLLOW 87REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : سب بدل گئے آہستہ آہستہ اب تو ہمارا بھی حق بنتا ہے - 56 months ago FOLLOW 145REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں - 56 months ago FOLLOW 87REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : اپنی تنہائی میں تنہا ہی اچھی ہوں مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : 💞Hum To KhuD KehTe Hai HuM AchE Nhi, PhiR Q Jalti Hai Ye DuNiya HumSe💞🤷🏻♀️ - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : بہت یاد کرتا ہے کوئی ہمیں دل سے ناجانے دل سے یہ وہم وہم کیوں نہیں جاتا - 57 months ago FOLLOW 81REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : صفائیاں دینا تو دور کی بات ہم نے اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا - 57 months ago FOLLOW 112REPLIES SHARE LINK REPORT
Twinkle_27 : مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتی ہیں انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو - 57 months ago FOLLOW 312REPLIES SHARE LINK REPORT