Damadam.pk
UDAS_PARINDA11's posts | Damadam

UDAS_PARINDA11's posts:

UDAS_PARINDA11
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂

UDAS_PARINDA11
 

محبت سچی ہو ناں تو رشتہ مانگا جاتا ہے!
ہر اینگل سے لی ہوئی تصویریں نہیں❤

UDAS_PARINDA11
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں

UDAS_PARINDA11
 

اُس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں🍁🍂
وہ ایک شخص نہیں ہے وہ ایک دنیا ہے♥️🔥

U  : میں تمہیں اتنا یاد کروں گا تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا 🤣😍😋 'GhaYal' - 
UDAS_PARINDA11
 

یہ جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😯😒
یقین کروان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا😂😝

UDAS_PARINDA11
 

اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے چاند کے بجائے
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں🥵

UDAS_PARINDA11
 

پوچھا جو کل رات خواب میں کیوں نہیں آئے 😒
,پاؤں کی مہندی دکھا کے ہنس دیئے😉?

UDAS_PARINDA11
 

خوش دلی سے عمر بھر ، گلے لگاؤ . . . ھمیں!!
ھمارے سارے مسائل کا حل ،،،،،،،،، محبت ھے

UDAS_PARINDA11
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں💯
ارے مخلص تو آپ لوگ ہیں صاحب✌️

UDAS_PARINDA11
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔
مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں "ماشاءاللہ" 😂😂😂😂

UDAS_PARINDA11
 

اب نہیں کرنی محبت😂😂نوویں بار بھی لڑکا ہی نکلا😭😭

UDAS_PARINDA11
 

لڑکیا کریم لگا لگا کے چٹی ہو جاتی ہیں 😂
بعد میں بچہ کالا پیدا ہو تو کہتی ہیں اپنے ابے تے گیا 😂😂

UDAS_PARINDA11
 

میں چاہتا ہوں زرعی یونیورسٹی کی لڑکیاں مجھے اپنے پاس بٹھا کر داتری سے پٹھے وڈنے کا فارمولا سیکھی
😏😏

UDAS_PARINDA11
 

لڑکی تو دھوکہ دے سکتی ھے😂
لیکن مجھے 35 سالہ آنٹی سے یہ امید نہیں تھی 😭😂

UDAS_PARINDA11
 

کوٸی لڑکی مجھ سے شادی کر لے
تا کہ میں بھی بتا سکوں
ہر لڑکی پیسہ اور شکل نہیں دیکھتی😐😐

UDAS_PARINDA11
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار
کرتے ہیں...😕😕

UDAS_PARINDA11
 

لوگ رشتہ دار بلاک کرتے ہیں😌
میں نے تو محلے دار بھی بلاک کر رکھے ہیں😬😬

UDAS_PARINDA11
 

😂😂کچھ ٹھرکیوں کی وجہ سے
لڑکیاں میرے جیسے معصوم اور شریف لڑکے پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں 😂😂😝😝

UDAS_PARINDA11
 

میں نے جس جس کو بھی تیری تصویر دکھاٸی۔۔۔
ان سب نے میری پسند پہ در فٹے منہ بولا😜😜😂😒😭