کچھ رشتہ داروں کو شادی کے کھانے میں ڈھونڈنے سے بھی کوئی نقص نہ ملے تو کہہ دیتے ہیں "بوتل ای دو نمبر سی ڈکار تے آیا ای نئیں"😅😅
میں ہمیشہ شکل دیکھ کے لڑکیاں #ریجکٹ کردیتا ہوں 😌😌
اُنکی نہیں اپنی 🙃🙃
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے😒😕😂😂
جاگنے کی بھی جگانے کی بھی عادت ہو جائے
کاش تجھ کو کسی شاعر سے محبت ہو جائے🔥